ہارون بن اسحاق ہمدانی، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ہم آل محمد ایک ایک مہینہ گھر میں چولہا نہیں جلا سکتے تھے اس دوران ہماری خوراک پانی اور کھجور ہوتا تھا اور……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 369
ہناد، ابومعاویة، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو ہمارے پاس کچھ جو تھے چنانچہ ہم اس میں سے اتنی مدت کھاتے رہے جتنی اللہ……
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 370
عبداللہ بن عبدالرحمن، روح بن اسلم ابوحاتم بصری، حماد بن سلمة، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اللہ کی راہ میں اتنا ڈرایا گیا جتنا……
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 371
ہناد، یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق، یزید بن زیاد، محمد بن کعب قرظی، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ سخت سردی کے دنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر……
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 372
ابوحفص عمرو بن علی، محمد بن جعفر، شعبہ، عباس جریری، ابوعثمان نہدی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگوں (یعنی اصحاب صفہ) کو بھوک لگی تو رسول اللہ نے ہمیں ایک ایک کھجور……
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 373
ہناد، عبدة، ہشام بن عروہ، عروة، وہب بن کیسان، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں جنگ کے لئے بھیجا۔ اس وقت ہمارے قافلے کی تعداد تین سو تھی۔……
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 374
ہناد، یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق، یزید بن زیاد، محمد بن کعب قرظی، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ مصعب……
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 375
ہناد، یونس بن بکیر، عمربن ذر، مجاہد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اصحاب صفہ مسلمانوں کے مہمان تھے۔ کیونکہ ان کا کوئی گھر نہیں تھا اور نہ ہی ان کے پاس مال تھا۔ اس پروردگار کی قسم……
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 376
محمد بن حمیدرازی، عبدالعزیزبن عبداللہ قرشی، یحیی بکاء، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ڈکار لی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
جامع ترمذی – جلد دوم – قیامت کا بیان – حدیث 377
قتیبہ ، ابوعوانہ، قتادہ، ابوبردہ، حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے بیٹے سے فرمایا اے بیٹے ! اگر تم ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (یعنی عہد نبوی میں) دیکھتے اور کبھی بارش ہو……
