قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سامان وغیرہ کے ساتھ رات ہی کو مزدلفہ سے بھیج دیا تھا اس باب میں حضرت عائشہ……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 882
ابوکریب، وکیع، مسعودی، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھر کے ضعفاء کو مزدلفہ پہلے روانہ کر دیا اور فرمایا طلوع آفتاب سے پہلے کنکریاں……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 883
علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی کے دن چاشت کے وقت کنکریاں مرتے تھے لیکن دوسرے دنوں میں زوال شمس کے بعد کنکریاں مارتے……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 884
قتیبہ، ابوخالد، احمر، اعمش، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزدلفہ سے سورج طلوع ہونے سے پہلے واپس ہوئے اس باب میں حضرت عمر سے بھی روایت……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 885
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، ابواسحاق، عمرو بن میمون سے نقل کرتے ہیں کہ ہم مزدلفہ میں تھے کہ حضرت خطاب نے فرمایا مشرکین سورج نکلنے سے پہلے مزدلفہ سے واپس نہیں ہوتے تھے اور کہتے تھے کہ ثبیر پہاڑ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 886
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حذف (جو کنکریاں دو انگلیوں سے پھینکی جائیں یعنی……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 887
احمد بن عبدہ، ضبی، زیاد بن عبد اللہ، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زوال آفتاب کے بعد کنکریاں مارتے تھے، امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 888
احمد بن منیع، یحیی بن زکریا، ابن ابی زائدہ، حجاج، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن (دس ذوالحجہ کو) سوار ہو کر جمرہ عقبہ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 889
یوسف بن عیسی، ابن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمروں پر کنکریاں مارنے کے لئے پیدل جاتے اور پیدل ہی واپس تشریف لاتے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ……
جامع ترمذی – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 890
یوسف بن عیسی، وکیع، جامع بن شداد، عبدالرحمن ابن یزید فرماتے ہیں کہ جب عبداللہ جمرہ عقبہ پر میدان کے درمیان میں پہنچے تو قبلہ رخ ہوئے اور اپنی داہنی جانب جمرے پر کنکریاں مارنے لگے پھر انہوں نے سات……
