ہشام بن عمار، مسلم بن خالد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ ایک مرد نے غلام خریدا اسے کام میں لگایا پھر اس میں عیب دیکھا تو واپس کر دیا۔ فروخت کنندہ نے عرض کی اے اللہ کے رسول……
جلد دوم
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 402
محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبدہ بن سلیمان، سعید، قتادہ، حضرت سمرة بن جندب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا غلام کو واپس کرنے کا اختیار تین روز تک ہے۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 403
عمرو بن رافع، ہشیم ، یونس بن عتبہ، حسن ، حضرت عقبیہ بن عامر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چار یوم تک (بائع کی) کوئی ذمہ داری نہیں ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 404
محمد بن بشار، وہب بن جریر، یحییٰ بن ایوب، یزید بن ابی حبیب، عبدالرحمن بن شماسہ، حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا مسلمان مسلمان کا بھائی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 405
عبدالوہاب بن ضحاک، بقیہ بن ولید، معاویہ بن یحییٰ، مکحول ، سلیمان بن موسی، حضرت واثلہ بن اسقع فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جس نے عیب دار چیز عیب ظاہر ظاہر……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 406
علی بن محمد، محمد بن اسماعیل، وکیع، سفیان، جابر، قاسم بن عبدالرحمن، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب قیدی لائے جاتے تو آپ ایک گھرانہ اکٹھا ہی عطا فرمادیتے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 407
محمد بن یحییٰ، عفان، حماد، حکم، میمون بن ابی شبیب، حضرت علی کرم فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دو غلام عطا فرمائے وہ آپس میں بھائی تھے میں نے ایک بیچ دیا۔ آپ نے فرمایا دونوں……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 408
محمد بن عمر بن ہیاج، عبیداللہ بن موسی، ابراہیم، حضرت ابوموسی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی اس شخص پر جو ماں اور اولاد کے درمیان اور بھائی بھائی کے درمیان تفریق……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 409
محمد بن بشار، عبادہ بن لیث، عبدالمجید بن وہب، عداء بن خالد، حضرت عبد المجید بن وہب فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عداء بن خالد بن ہوذہ نے فرمایا میں تمہیں وہ مکتوب نہ پڑھاؤں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – تجارت ومعاملات کا بیان – حدیث 410
عبداللہ بن سعید، ابوخالد، ابن عجلان، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمر وبن عاص فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں کوئی باندی خریدے تو یہ دعا مانگے اے اللہ ! میں آپ سے……
