سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 501

محمد بن صباح ، عمار بن خالد واسطی ، ابوبکر بن عیاش ، دہثم بن قران ، نمران بن جاریہ ، حضرت جاریہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے ایک جھونپڑی سے معلق جو ان کے درمیان تھی کے متعلق اپنا مقدمہ رسول اللہ کی خدمت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 502

یحییٰ بن حکیم، ابوالولید، ہمام، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا جب مال دو شخصوں کو بیچ دیا جائے تو پہلے خریدار کو ملے گا۔ ابوالولید کہتے ہیں کہ اس حدیث سے قبضہ کی شرط ٹھہرانا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 503

نصر بن علی، محمد بن مثنی، عبدالاعلی، خالد، ابی قلابہ، ابی مہلب، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرد کے چھ غلام تھے ان کے علاوہ اس کے پاس کچھ مال نہ تھا مرتے وقت اس نے ان سب……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 504

جمیل بن حسن، سعید ، قتادہ، خلاس، ابی رافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک بیع میں دو مردوں کا اختلاف ہوگیا ان میں سے کسی کے پاس گواہ یاثبوت نہ تھا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 505

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن یمان، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر کرتے تو اپنی ازواج کے درمیان قرعہ ڈالتے (جس کے نام قرعہ نکلتا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 506

اسحاق بن منصور، عبدالرزاق، صالح، شعبی، عبد خیبر، زید بن ارقم، علی بن ابی طالب ، حضرت زید بن ارقم فرماتے ہیں کہ یمن میں حضرت علی کے پاس ایک مقدمہ آیا کہ تین مردوں نے ایک عورت سے ایک ہی طہر میں صحبت کی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 507

ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز بہت خوش خوش تشریف لائے اور فرمایا اری عائشہ تمہیں معلوم نہیں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 508

محمد بن یحییٰ، محمد بن یوسف، اسرائیل، سماک بن حرب، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ قریش کے لوگ ایک کاہنہ عورت کے پاس گئے اور اس سے کہا ہمیں بتاؤ کہ ہم میں سے کون مقام ابراہیم……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 509

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زیاد بن سعد، ہلال بن ابی میمونہ، ابی میمونہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی نے ایک لڑکے کو اختیار دیا کہ اپنے ماں باپ میں سے جس کے پاس چاہے رہے اور……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – فیصلوں کا بیان – حدیث 510

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، عثمان، عبدالحمید بن سلمہ، حضرت عبدالحمید اپنے والدہ سے وہ دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے ماں باپ نبی کے پاس اپنا جھگڑا لے کر گئے ان میں ایک کافر اور دوسرا مسلمان……

View Hadith