سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 601

عباس بن ولید، وہب بن سعید بن عطیہ، عبدالرحمن بن زید بن اسلم، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے قبل دے دو۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 602

محمد بن مصفی، بقیہ بن ولید، مسلمہ بن علی، سعید بن ابی ایوب، حارث بن یزید، علی بن رباح، حضرت عتبہ بن ندر فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے آپ نے ( سورت ق) کی تلاوت شروع فرمائی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 603

ابوعمر ، حفص بن عمرو، عبدالرحمن بن مہدی، سلیم بن حیان، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ میری نشو ونما یتیمی کی حالت میں ہوئی میں نے ہجرت مسکینی کی حالت میں کی اور میں بنت غزوان کا مزدور و غلام تھا پیٹ کی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 604

محمد بن عبدالاعلی، معتمر بن سلیمان، حنش، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی کو شدید بھوک لگی حضرت علی کو معلوم ہوا تو کام کی تلاش میں نکلے تاکہ کچھ ملے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 606

علی بن منذر، محمد بن فضیل، عبداللہ بن سعید، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ ایک انصاری مرد آیا اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا بات ہے کہ آپ کا رنگ بدلا ہوا لگ رہا ہے فرمایا بھوک۔ وہ انصاری……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 607

ہناد بن سری، ابواحوص، طارق بن عبدالرحمن، سعید بن مسیب، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا اور فرمایا تین قسم کے آدمی زمین کاشت کریں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 608

ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ ہم مزارعت کیا کرتے تھے اور اس میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے یہاں تک کہ ہم نے رافع بن خدیج کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ اللہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 609

عبدالرحمن بن ابراہیم ، ولید بن مسلم، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کچھ مردوں کے پاس زائد زمینیں تھیں وہ یہ زمینیں تہائی یا چوتھائی پیدوار کے عوض بٹائی پر دیتے تھے تو نبی صلی اللہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 610

ابراہیم بن سعید، جوہری، ابوتوبہ، ربیع بن نافع، معاویہ بن سلام، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کے پاس زمین ہو تو اسے……

View Hadith