سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1183

نصر بن علی جہضمی، سہل بن یوسف، حمید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز صبح میں قنوت سے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا ہم رکوع سے قبل اور رکوع کے بعد دونوں طرح قنوت پڑھ لیتے تھے ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1184

محمد بن بشار، عبدالوہاب، ایوب، حضرت محمد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ قنوت کے متعلق دریافت کیا تو فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کے بعد قنوت پڑھا ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1185

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوبکر بن عیاش، ابن حصین، یحییٰ، حضرت مسروق کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وتر کے متعلق پوچھا تو فرمایا کہ رات کے ہر حصے میں آپ نے وتر پڑھے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1186

علی بن محمد، وکیع، محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق ، عاصم بن ضمرة، حضرت علی بیان فرماتے ہیں کہ رات کے ہر حصے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وتر ادا کئے شروع میں اور درمیان میں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1187

عبداللہ بن سعید، ابن ابی غنیہ، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے جس کو یہ اندیشہ ہو کہ رات کے آخر میں بیدار نہ ہو سکے گا تو وہ رات کے شروع……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1188

ابو مصعب احمد بن ابی بکر مدینی و سوید بن سعید، عبدالرحمن بن زید بن اسلم، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1189

محمد بن یحییٰ و احمد بن ازہر، عبدالرزاق، معمر، یحییٰ بن ابی کثیر، ابونضرة، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صبح سے پہلے پہلے وتر پڑھ لیا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1190

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، فریابی، اوزاعی، زہری، عطاء بن یزید لیثی، حضرت ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وتر لازمی اور واجب ہیں لہذا جو چاہے پانچ رکعات……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1191

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، زرارة بن اوفی، حضرت سعد بن ہشام کہتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ سے عرض کیا کہ اے ام المؤمنین ! مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وتر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1192

ابوبکر بن ابی شیبہ، حمید بن عبدالرحمن زہیر، منصور، حکم، مقسم، حضرت ام سلمہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سات یا پانچ رکعات وتر پڑھتے اور ان (وتروں) کے درمیان سلام و کلام فاصلہ……

View Hadith