ابوبکر بن خلاد باہلی، ابوعامر، عیسیٰ بن حفص بن عاصم بن عمر بن الخطاب، حضرت حفص بن عاصم بن عمر فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد محترم نے حدیث سنائی فرمایا کہ سفر میں ابن عمر کے ساتھ تھے۔ انہوں نے ہمیں نماز……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1072
ابوبکر بن خلاد، وکیع، اسامہ بن زید، طاؤس، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضر و سفر میں نماز فرض فرمائی اور ہم حضر میں بھی پہلے اور بعد کی سنتیں پڑھتے تھے اور……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1073
ابوبکر بن ابی شیبہ، حاتم بن اسماعیل، حضرت عبدالرحمن بن حمید زہری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سائب بن یز ید سے دریافت کیا کہ آپ نے مکہ کی سکونت کے بارے میں کیا سنا ؟ فرمایا میں نے علاء بن حضرمی کو فرماتے……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1074
محمد بن یحییٰ، ابوعاصم، ابن جریج، حضرت عطاء سے روایت ہے حضرت جابر نے کئی لوگوں میں مجھ سے یہ حدیث بیان کی کہ نبی ذوالحجہ کی چوتھی تاریخ کو مکہ تشریف لائے۔ (اور چار دن مکہ رہے پھر منیٰ گئے اس دوران آپ……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1075
محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالواحد بن زیاد، عاصم احول، عکرمہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انیس روز تک قیام فرمایا دو دو رکعتیں پڑھتے رہے اور ہم بھی……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1076
ابو یوسف بن صیدلانی محمد بن احمد رقی، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق ، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1077
نصر بن علی جہضمی، یزید بن زریع و عبدالاعلی، یحییٰ بن ابی اسحاق ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ کی طرف نکلے آپ دو دو رکعتیں پڑھاتے رہے۔……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1078
علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بندے اور کفر کے درمیان نماز کا چھوڑنا ہے۔……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1079
اسماعیل بن ابراہیم بالسی، علی بن حسن بن شقیق، حسین بن واقد، عبداللہ بن بریدة، حضرت بریدۃ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمارے اور ان (منافقین) کے درمیان عہد نماز ہے……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1080
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ولید بن مسلم، اوزاعی، عمرو بن سعد، یزید رقاشی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بندے اور شرک کے درمیان……
