محمد بن ابی عمر، غیاث بن جعفر، سفیان بن عیینہ، وائل بن داؤد، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم نے حضرت صفیہ کا ولیمہ ستو اور چھوہارے سے کیا۔……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 67
زہیر بن حرب، ابوخیثمہ، سفیان، علی بن زید بن جدعان، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نبی اکرم کے ایک ولیمہ میں شریک ہوا اس میں نہ گوشت تھا نہ روٹی۔ مصنف کہتے ہیں کہ یہ حدیث صرف امام ابن عیینہ ہی روایت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 68
سوید بن سعید، فضل بن عبد اللہ، جابر، شعبی، مسروق، حضرت عائشہ اور ام سلمہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم نے ہمیں حکم دیا کہ حضرت فاطمہ کو تیار کر کے حضرت علی کے پاس بھیجیں ہم کمرہ میں گئیں اور بطحا کے اطراف……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 69
محمد بن صباح، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابی حازم، ابی ، سہل بن سعد، حضرت ابواسید ساعدی نے نبی اکرم کو اپنی شادی میں بلایا۔ دلہن نے ہی مہمانوں کی خدمت کی۔ دلہن نے کہا تمہیں معلوم ہے کہ میں نے رسول اللہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 70
علی بن محمد، سفیان، ابن عیینہ، زہری، عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ بدترین کھانا ولیمہ کا کھانا ہے جس میں دعوت مالداروں کو دی جاتی ہے اور ناداروں کو چھوڑ دیا جاتا ہے اور جو دعوت قبول نہ کرے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 71
اسحاق بن منصور، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو نکاح کے ولیمہ میں دعوت دی جائے تو وہ قبول کرلے۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 72
محمد بن عبادہ، یزید بن ہارون، عبدالملک بن حسین ، منصور، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا! ولیمہ پہلے دن کا حق ہے دوسرے دن نیکی ہے تیسرے دن ریاکاری اور شہرت طلبی ہے۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 73
ہناد بن سری، عبدہ بن سلیمان، محمد بن اسحاق ، ایوب، ابوقلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا ثیب (مطلقہ یا بیوہ) کے لئے تین دن ہیں اور کنواری کے لئے سات دن ہیں ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 74
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن سعید، سفیان، محمد بن ابی بکر، عبدالملک، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے جب ان سے شادی کی تو تین راتیں ان کے ہاں قیام کیا اور فرمایا اپنے خاوند……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 75
محمد بن یحییٰ ، صالح بن محمد، یحییٰ، عبیداللہ بن موسی، سفیان، محمد بن عجلان، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو سے مروی ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی بیوی ، خاوند یا جانور حاصل کرے تو……
