ہشام بن عمار ، سفیان بن عیینہ ، ہشام بن عروہ حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے ساتھ دوڑ کا مقابلہ کیا تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آگے بڑھ گئی۔……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 137
ابوبدر عباد بن ولید، حبان بن ہلال، مبارک بن فضالہ ، علی بن زید ، ام محمد، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (خیبر سے واپسی پر) مدینہ تشریف لائے اور آپ صفیہ بنت حیی کے دولہا……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 138
ابوبکر بن ابی شیہ ، محمد بن بشر، زکریا، خالد بن سلمہ ، بہی ، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ مجھے معلوم ہی نہ ہوا کہ زینب میرے پاس بلا اجازت آگئیں وہ غصہ میں تھیں۔ کہنے لگیں اے اللہ کے رسول صلی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 139
حفص بن عمرو، عمر بن حبیب قاضی ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں میں گڑیوں سے کھیلتی تھی جبکہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھی آپ میری سہیلیوں کو میرے پاس کھیلنے کے لئے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 140
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ہشام بن عروہ، عروہ ، حضرت عبداللہ بن زمعہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اس دوران عورتوں کا ذکر کیا اور مردوں کو عورتوں کے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 141
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام بن عروہ ، عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کسی بھی خادم یا اہلیہ کو نہ مارا بلکہ اپنے دست مبارک سے کسی چیز کو نہیں مارا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 142
محمد بن صباح ، سفیان بن عیینہ ، زہری ، عبداللہ بن عبداللہ بن عمر ، ایاس بن محمد بن صباح ، سفیان بن عیینہ ، زہری ، عبداللہ بن عبداللہ ، ایاس بن عبداللہ بن ابی ذباب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 143
محمد بن یحیی ، حسن بن مدرک طحان ، یحیی بن حماد ، ابوعوانہ ، داؤد بن عبداللہ اودی، عبدالرحمن، اشعث بن قیس سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے دعوت کے روز جب رات ڈھلنے کی قریب ہوئی کھڑے ہو کر اپنی عورت کو مارا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 144
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ ، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت بھیجی جوڑ لگانے والی اور جوڑ لگوانے والی پر (بالوں میں) اور گودنے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 145
ابوبکر بن ابی شیبہ ، عبدہ بن سلیمان ، ہشام بن عروہ ، فاطمہ ، حضرت اسماء سے مروی ہے کہ ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں آئی اور کہا میری بیٹی کی (نئی نئی) شادی ہوئی، پھر اس کو چیچک کی……
