احمد بن سنان، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ ایک شخص نے لعان کیا اپنی عورت سے اور اس سے پیدا ہوئے بچے کو اپنا بچہ ماننے سے انکاری ہوا تو نبی نے دونوں میں جدائی کروا……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 227
علی بن سلمہ، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابن اسحاق، طلحہ بن نافع، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ ایک انصاری مرد نے (قبیلہ) عجلان کی خاتون سے نکاح کیا اور رات کو اس سے صحبت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 228
محمد بن یحییٰ، حیوة بن شریح، ضمرہ بن ربیعہ، ابن عطاء، عمرو بن شعیب ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چار اقسام کی عورتوں میں لعان واجب نہیں……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 229
حسن بن قزعہ، مسلمہ بن علقمہ، داؤد بن ابی ہند، عامر، مسروق، ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایلاء کیا اپنی عورتوں (ازواج مطہرات) سے اور……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 230
محمد بن یحییٰ، وہب بن جریر، ہشام، یحییٰ ابن ابی کثیر، یعلی بن حکیم، سعید بن جبیر، ابن عباس حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ ابن عباس نے کہا حرام میں قسم کا کفارہ ہے اور ابن عباس کہتے تھے تم پر اللہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 231
ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، اعمش، ابراہیم ، اسود، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ بریرہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ ا) کو میں نے آزاد کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 232
محمد بن مثنی، محمد بن خلاد، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے بریرہ کا خاوند مغیث غلام تھا اور میں اس وقت بھی وہ لمحے یاد رکھتا ہوں جب وہ بہہ رہے تھے۔ تب نبی نے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 233
علی بن محمد، وکیع، اسامہ بن زید، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے بریرہ (کے واسطے) تین سنتیں قیام پذیر ہوئیں۔ اول وہ آزاد ہوئیں تو ان کو اختیار دیا گیا اور انکا خاوند……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 234
علی بن محمد، وکیع، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ بریرہ کو حکم ہوا تین حیض کی مدت تک عدت کرنے کا ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 235
اسماعیل بن توبہ، عباد بن عوم، یحییٰ بن ابی اسحاق، عبدالرحمن بن اذینہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ کو اختیار دیا (یعنی جب وہ آزاد ہوئیں تو……
