سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 616

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، یحییٰ بن سعید، حنظلہ بن قیس، رافع بن خدیج، حضرت حنظلہ بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے رافع بن خدیج سے پوچھا انہوں نے فرمایا کہ ہم زمین کرایہ پر دیتے تھے اس شرط پر کہ جو پیداوار……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 617

عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، ابونجاشی، حضرت رافع بن خدیج اپنے چچا ظہیر سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک مفید کام سے منع فرمایا میں نے کہا جو اللہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 618

محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، منصور، مجاہد، اسید بن ظہیر، رافع ابن خدیج، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی جب اپنی زمین سے مستغنی ہوتا تو تہائی چوتھائی اور آدھی پیداوار کے عوض کاشت کے لئے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 619

یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل بن علیہ، عبدالرحمن بن اسحاق ، ابوعبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر، ولید بن ابی ولید، عروہ بن زبیر، زید بن ثابت حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ رافع بن خدیج کی مغفرت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 620

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، ابوعبدالرحمن، حضرت عمر بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے طاؤس سے کہا اے ابوعبدالرحمن اگر تم یہ بٹائی چھوڑ دو تو بہتر ہے کیونکہ لوگوں کا خیال ہے کہ اللہ کے رسول……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 621

احمد بن ثابت، عبدالوہاب، خالد، مجاہد، طاؤس، معاذ بن جبل، حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات ابوبکر وعمر وعثمان کے ادوار میں تہائی اور چوتھائی پیداوار……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 622

ابوبکر بن خلاد، محمد بن اسماعیل، وکیع، سفیان، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تو صرف یہ فرمایا تھا کہ تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو مفت زمین دے یہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 623

حمید بن مسعدہ، خالد بن حارث، سعید بن ابی عروبہ، یعلی بن حکیم، سلیمان بن یسار، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں زمین بٹائی پر دیا کرتے تھے پھر ہمارے ایک……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 624

عبداللہ بن عامر بن زرارہ، شریک، ابی اسحاق ، عطاء، حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کسی قوم کی زمین ان کی اجازت کے بغیر کاشت کرے تو اس کی پیداوار میں سے کچھ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گروی رکھنے کا بیان – حدیث 625

محمد بن صباح، سہل بن ابی سہل، اسحاق بن منصور، یحییٰ بن سعید، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل خیبر کو زمین بٹائی پر دی پھل……

View Hadith