سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گمشدہ چیزوں کا بیان – حدیث 666

محمد بن بشار، محمد بن خالد بن عثمہ، موسیٰ بن یعقوب، عبد اللہ، حضرت مقداد بن عمرو سے روایت ہے کہ ایک روز وہ مدینہ کے قبرستان بقیع کی طرف قضاء حاجت کے لئے نکلے اور اس وقت لوگ قضاء حاجت کے لئے دو تین روز……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گمشدہ چیزوں کا بیان – حدیث 667

محمد بن میمون، ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، سعید، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کان میں پانچواں حصہ (بیت المال کا)……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – گمشدہ چیزوں کا بیان – حدیث 669

احمد بن ثابت، یعقوب بن اسحاق، سلیمان بن حیان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم سے پہلے لوگوں میں ایک مرد نے کوئی زمین خریدی اس میں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – غلام آزاد کرنے کا بیان۔ – حدیث 671

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم میں سے ایک مرد نے غلام کو مدبر کر دیا اس غلام کے علاوہ اس کے پاس کچھ مال نہ تھا تو نبی نے اس مدبر غلام کو بیچ دیا اسے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – غلام آزاد کرنے کا بیان۔ – حدیث 672

عثمان بن ابی شیبہ، علی بن طبیان، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا مدبر تہائی میں سے آزاد ہوگا۔ امام ابن ماجہ فرماتے ہیں کہ امام عثمان بن ابی شیبہ کو سنا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – غلام آزاد کرنے کا بیان۔ – حدیث 673

علی بن محمد، محمد بن اسماعیل، وکیع، شریک، حسین بن عبداللہ بن عبداللہ بن عباس، عکرمہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس مرد کی باندی سے اس کی اولاد……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – غلام آزاد کرنے کا بیان۔ – حدیث 674

احمد بن یوسف، ابوعاصم، ابوبکر ، حسین بن عبد اللہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حضرت ابراہیم کی والدہ کا تذکرہ ہوا تو فرمایا اسے اس کے بچے نے آزاد……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – غلام آزاد کرنے کا بیان۔ – حدیث 675

محمد بن یحییٰ، اسحاق بن منصور، عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کی حیات طیبہ میں ہم اپنی باندیوں اور ام ولد لونڈیوں کو فروخت کیا کرتے تھے اور اس میں کچھ حرج نہ……

View Hadith