نصر بن علی، عبدالوہاب، حمید، انس بن مالک، عرینہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ قبیلہ عرینہ کے کچھ لوگ رسول اللہ کے عہد مبارک میں آئے مدینہ کی آب و ہوا انہیں موافق نہ آئی تو آپ نے……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 737
محمد بن بشار، محمد بن مثنی، ابراہیم بن ابی وزیر، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جانور لوٹ لئے آپ نے ان کے ہاتھ پاؤں کٹوائے اور آنکھوں میں سلائی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 738
ہشام بن عمار، سفیان، زہری، طلحہ بن عبداللہ بن عوف، سعید بن زید، حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل سے روایت ہے کہ نبی نے ارشاد فرمایا جسے اپنے مال کی خاطر قتل کر دیا گیا وہ بھی شہید ہے ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 739
خلیل بن عمرو، مروان بن معاویہ، یزید بن سنان، میمون بن مہران، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کے مال کے پاس کوئی آیا اور اس سے لڑائی کی پھر اس مالک نے بھی لڑائی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 740
محمد بن بشار، ابوعامر، عبدالعزیز بن مطلب، عبداللہ بن حسن، عبدالرحمن ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مال ناحق کسی نے لینا چاہا اور اس کو بچانے میں یہ قتل……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 741
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چور پر اللہ کی لعنت ہوا انڈا چراتا ہے انجام کار اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے اور رسی……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 742
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ نبی نے ایک ڈھال جس کی قیمت تین درہم تھی کی وجہ سے ہاتھ کاٹا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 743
ابومروان، عثمانی، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، عمرہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا چور کا ہاتھ نہ کاٹا جائے مگر چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ چوری کرنے پر۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 744
محمد بن بشار، ابوہشام مخزومی ، وہیب ، ابوواقد ، عامر بن سعد، حضرت سعد سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ڈھال کی قیمت چوری کرنے پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 745
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوبشر بکر بن خلف، محمد بن بشار، ابوسلمہ، یحییٰ بن خلف، عمرو بن علی، حضرت ابن محیریز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید سے ہاتھ گردن میں لٹکانے کے متعلق دریافت کیا تو فرمایا……
