سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 941

محمد بن صباح، عبداللہ بن رجاء مکی، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے برچھی نکالی جاتی آپ اس کو گاڑ کر اس کی طرف نماز پڑھتے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 942

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بشر، عبیداللہ بن عمر، سعید بن ابی سعید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک چٹائی تھی جس کو دن میں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 943

بکر بن خلاف ابوبشر، حمید بن اسود، اسماعیل بن امیہ، عمار بن خالد، سفیان بن عیینہ، اسماعیل بن امیہ، ابوعمرو بن محمد بن عمرو بن حریث، حریث بن سلیم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 944

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، سالم ابوالنضر، حضرت بسر بن سعید فرماتے ہیں مجھے لوگوں نے زید بن خالد کے پاس بھیجا کہ ان سے نمازی کے سامنے سے گزرنے سے متعلق دریافت کروں تو انہوں نے مجھے بتایا کہ نبی صلی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 945

علی بن محمد، وکیع، سفیان، سالم ابوالنضر، حضرت بسر بن سعید سے روایت ہے کہ زید بن خالد نے ابوجہیم انصاری کے پاس کسی کو بھیجا کہ ان سے پوچھے کہ انہوں نے نبی سے اس شخص کے بارے میں کیا سنا جو نمازی کے سامنے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 946

ابو بکر بن ابی شیبہ، وکیع، عبیداللہ بن عبدالرحمن بن موہب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی کو معلوم ہو جائے کہ نماز میں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 947

ہشام بن عمار، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفات میں نماز ادا فرما رہے تھے میں اور فضل گدھی پر سوار ہو کر آئے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 948

ابو بکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسامہ بن زید، محمد بن قیس ، قیس، حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے حجرے میں نماز پڑھ رہے تھے کہ عبداللہ یا عمر بن ابی سلمہ نے گزرنا چاہا آپ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 949

ابوبکر بن خلاد باہلی، یحییٰ بن سعید، شعبہ، قتادہ، جابر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کالا کتا اور حائضہ نماز کو توڑ دیتی ہے ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 950

زید بن احزم ابوطالب، معاذ بن ہشام، ہشام، قتادہ، زرارة بن اوفیٰ، سعد بن ہشام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عورت کتا اور گدھا نماز……

View Hadith