شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 191

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ لوگ جب کسی نئے پھل کو دیکھتے تو اس کو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لا کر پیش کر دیتے تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے ۔ اللَّهُمَّ……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 192

ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے میرے چچا معاذ بن عفراء نے تازہ کھجوروں کا ایک طبق جن پر چھوٹی چھوٹی روئیں دار لکڑیاں بھی تھیں دے کر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا۔ حضور……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 194

ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور خالد بن ولید دونوں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر گئے (ام المومنین حضرت میمونہ ان دونوں حضرات کی خالہ……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 196

عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو کھڑے اور بیٹھے دونوں طرح پانی پیتے دیکھا ہے۔……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 197

ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہوئے نوش فرمایا۔……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 198

نزال بن سبرہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالہ عنہ کے پاس جب وہ مسجد کوفہ کے میدان (جو ان کا دارالقضاء تھا) تشریف فرما تھے۔ ایک کوزہ پانی لایا گیا انہوں نے ایک چلو پانی لے کر کلی کی اور ناک میں پانی……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 199

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پانی پینے میں تین سانس لیا کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے کہ اس طریقہ سے پینا زیادہ خوشگوار اور خوب سیراب کرنے والا ہے ۔……

View Hadith