شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 301

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا کہ قرآن شریف سناؤ ( شاید حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لئے ارشاد فرمایا ہو کہ بہت……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 302

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک مرتبہ سورج گرہن ہوا۔ (یہ قصہ جمہور کے نزدیک ا ہجری کا ہے) حضور اقدس صلی اللہ مسجد میں تشریف لے گئے اور نماز……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 303

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک لڑکی قریب الوفات تھیں ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو گود میں اٹھایا اور اپنے سامنے رکھ لیا۔ حضور اکرم……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 304

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پیشانی کو ان کی وفات کے بعد بوسہ دیا۔ اس وقت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنسو ٹپک رہے……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 305

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنی صاحبزادی (ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ا) کی قبر پر تشریف فرما تھے اور آپ کے آنسو جاری تھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 306

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سونے اور آرام فرمانے کا بستر چمڑے کا ہوتا تھا ۔ جس میں کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 307

امام محمد باقر رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کسی نے پوچھا کہ آپ کے یہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بستر کیسا تھا انہوں نے فرمایا کہ چمڑے کا تھا جس کے اندر کھجور کے درخت……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 308

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا کہ میری تعریف میں مبالغہ حد سے افزوں نہ کرو جیسے نصاریٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعریف میں مبالغہ کیا (کہ اللہ……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 309

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کسی عورت نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ مجھے کچھ تخلیہ میں عرض کرنا ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی سڑک……

View Hadith

شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 310

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم مریضوں کی عیادت فرماتے تھے جنازوں میں شرکت فرماتے تھے گدھے پر سوار ہو جاتے تھے غلاموں کی دعوت قبول فرما لیتے تھے آپ بنو قریظہ……

View Hadith