نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نماز میں التفات نہیں کرتے تھے ۔……
موطا امام مالک
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 352
ابو جعفر قاری سے روایت ہے کہ میں پڑھتا تھا اور عبداللہ بن عمر میرے پیچھے تھے مجھے خبر نہ تھی میں نے ان کو دیکھا تو دباد یا انہوں نے مجھ کو ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 353
ابو امامہ بن سہل سے روایت ہے کہ زید بن ثابت مسجد میں آئے تو امام کو رکوع میں پایا پس رکوع کر لیا پھر آہستہ چل کر صف میں مل گئے ۔
امام مالک کو پہنچا عبداللہ بن مسعود سے کہ وہ رکوع میں آہتسہ چلتے تھے صف……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 354
ابو حمید ساعدی سے روایت ہے کہ صحابہ نے پوچھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیونکر درود بھیجیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تو فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہو اے پروردگار……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 355
ابو مسعود انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے ہمارے پاس سعد بن عبادہ کے مکان میں تو کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بشیر بن سعد نے حکم کیا ہم کو اللہ جل جلالہ نے درود بھیجنے کا آپ صلی……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 356
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا عبداللہ بن عمر کو کھڑے ہوتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر درود بھیجتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ابوبکر اور عمر پر ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 357
ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے تھے ظہر کی اول دو رکعتیں اور بعد ظہر کے دو رکعتیں اور بعد مغرب کے دو رکعتیں اپنے گھر میں اور بعد عشا کے دو رکعتیں اور نہیں پڑھتے تھے بعد جمعہ……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 358
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تم دیکھتے ہو میرا منہ قبلہ کی طرف قسم اللہ کی مجھ سے چھپا نہیں ہے خشوع تمہارا نماز میں اور رکوع تمہارا میں دیکھتا ہوں……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 359
عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آتے تھے قبا میں سوار ہو کر اور پیدل ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قصر الصلوة فی السفر – حدیث 360
نعمان بن مرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا رائے ہے تمہاری اس شخص میں جو شراب پئے اور چوری کرے اور زنا کرے اور تھا یہ امر قبل اترنے حکم کے ان کے باب میں تو کہا صحابہ نے اللہ……
