کہا مالک نے ایک شخص مر گیا اور اس نے اپنے مال کی زکوة نہیں دی تو اس کے تہائی مال سے زکوة وصول کی جائے نہ زیادہ اس سے اور یہ زکوة مقدم ہوگی اس کی وصیتوں پر کیونکہ زکوة مثل دین کے ہے اس پر اس واسطے وصیت……
موطا امام مالک
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 592
سائب بن یزید سے روایت ہے کہ عثمان بن عفان فرماتے تھے یہ مہینہ تمہاری زکوة کا ہے تو جس شخص پر کچھ قرض ہو تو چاہئے کہ قرض اپنا ادا کر دے اور باقی جو مال بچ جائے اس کی زکوة ادا کرے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 593
ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی سے روایت ہے کہ عمر بن عبدالعزیز نے لکھا ایک مال کے بارے میں (جس کو بعض حکام نے ظلم سے چھین لیا تھا) کہ پھیر دیں اس کو مالک کی طرف اور اس میں سے زکوة ان برسوں کی جو گزر گئے وصول……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 594
یزید بن خصیفہ سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا سلیمان بن یسار سے ایک شخص کے پاس مال ہے لیکن اس پر اسی قدر قرض ہے کیا زکوة اس پر واجب ہے بولے نہیں ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 595
زریق بن حیان سے روایت ہے کہ وہ مقرر تھے مصر کے محصول خانہ پر ولید اور سلیمان بن عبدالملک اور عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں کہ عمر بن عبدالعزیز نے لکھا ان کو جو شخص گزرے اوپر تیرے مسلمانوں میں سے تو……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 596
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا عبداللہ بن عمر سے کسی نے پوچھا کنز کسے کہتے ہیں جواب دیا کنز وہ مال ہے جس کی زکوة نہ دی جائے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 597
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ کہتے تھے جس شخص کے پاس مال ہو اور وہ اس کی زکوة ادا نہ کرے تو قیامت کے روز وہ مال ایک گنجے سانپ کی صورت بنے گا جس کی دو آنکھوں پر سیاہ داغ ہوں گے اور ڈھونڈے گا……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 598
امام مالک نے پڑھا حضرت عمر بن خطاب کی کتاب صدقہ اور زکوة کے باب میں اس میں لکھا تھا بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ کتاب ہے صدقہ کی چوبیس اونٹنیوں تک ہر پانچ میں ایک بکری لازم ہے جب چوبیس سے زیادہ ہوں پینتیس……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 599
طاؤس یمانی سے روایت ہے کہ معاذ بن جبل نے تیس گایوں میں سے ایک گائے ایک برس کی لی اور چالیس گایوں میں دو برس کی ایک گائے لی اور اس سے کم میں کچھ نہ لیا اور کہا کہ نہیں سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 600
سفیان بن عبداللہ کو عمر بن خطاب نے متصدق ( یعنی زکوۃ وصول کرنے والا ) کرکے بھیجا تو وہ بکریوں میں بچوں کو بھی شمار کرتے تھے لوگوں نے کہا تم بچوں کو شمار کرتے ہیں لیکن بچہ لیتے نہیں ہو تو جب آئے وہ عمر……
