حضرت عائشہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مردار کی کھالوں سے نفع اٹھانے کو جب دباغت کرلی جائیں ۔……
موطا امام مالک
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شکار کے بیان میں – حدیث 962
کہا مالک نے مضطر کو درست ہے کہ مردہ پیٹ بھر کر کھائے اور اس میں سے کچھ توشہ اٹھا رکھے لیکن حلال مل جائے تو اس توشہ کو پھینک دے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب عقیقے کے بیان میں – حدیث 963
بنی ضمرہ کے ایک شخص سے روایت ہے اس نے اپنے باپ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقے کے بارے پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں عقوق کو پسند نہیں کرتا یعنی اس نام کو ناپسند کیا……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب عقیقے کے بیان میں – حدیث 964
امام محمد باقر سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ نے حضرت حسن حضرت حسین اور زینب اور ام کلثوم کے بال تول کر ان کے برابر چاندی صدقہ کی ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب عقیقے کے بیان میں – حدیث 965
امام محمد باقر سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ نے حسن اور حسین کے بال تول کر ان کے برابر چاندی صدقہ کی ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب عقیقے کے بیان میں – حدیث 966
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر سے جو کوئی ان کے گھر والوں میں سے عقیقے کے بارے کہتا تو وہ دیتے اپنی اولاد کی طرف سے خواہ لڑکا ہو یا لڑکی ایک ایک بکری (عقیقے میں) ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب عقیقے کے بیان میں – حدیث 967
محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا کہ عقیقہ بہتر ہے اگرچہ ایک چڑیا ہی ہو ۔
حضرت حسن اور حسین کا عقیقہ ہوا تھا ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب عقیقے کے بیان میں – حدیث 968
عروہ بن زبیر اپنی اولاد کی طرف سے خواہ لڑکا ہو خواہ لڑکی ایک ایک بکری کرتے تھے عقیقے میں ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قربانیوں کی – حدیث 969
براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا قربانی میں کن جانوروں سے بچنا چاہئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلیوں سے بتایا کہ چار سے بچنا چاہئے براء بن عازب بھی انگلیوں……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قربانیوں کی – حدیث 970
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر ان قربانیوں سے بچتے جو مسنہ نہ ہوتیں اور جس کا کوئی عضو نہ ہوتا ۔……
