مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1021

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے ایک رات میں جبکہ (سخت ) سردی اور ہوا تھی نماز کے لئے اذان دی ، اور (اذان سے فارغ ہو کر لوگوں سے) کہا کہ خبردار ! اپنے اپنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1022

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کسی کے سامنے رات کا کھانا رکھا جائے اور (اسی وقت) نماز کی تکبیر کہی جائے تو وہ کھانا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1023

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کھانا سامنے ہونے کی صورت میں نماز کامل نہیں ہوتی اور نہ اس حالت میں (نماز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1024

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب نماز کھڑی ہو جائے (یعنی فرض نماز کے لئے تکبیر کہی جائے) تو فرض نماز کے علاوہ اور کوئی نماز نہیں پڑھنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1025

" اور حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کسی کی عورت مسجد میں جانے کی اجازت مانگے تو اس کو منع مت کرو۔" (صحیح بخاری و صحیح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1026

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ مطہرہ حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا کہ " جب تم میں سے کوئی (عورت) مسجد میں جائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1027

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو عورت بخور (یعنی خوشبو) لگائے وہ ہمارے ساتھ عشاء کی نماز میں شریک نہ ہو۔" (صحیح مسلم)

تشریح
خوشبو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1028

" حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم اپنی عورتوں کو مسجدوں (میں آنے) سے نہ روکو لیکن (نماز پڑھنے کے لئے) ان کے گھر ان کے لئے بہتر ہیں۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1029

" اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " عورت کا گھر کے اندر (یعنی دالان میں) نماز پڑھنا صحن میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے اور کوٹھری میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1030

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے محبوب ابوالقاسم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " اس عورت کی نماز قبول نہیں کی جاتی جو مسجد جانے کے لئے……

View Hadith