حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ کو حج کے ساتھ ملا کر تمتع کیا (یعنی فائدہ اٹھایا بایں طور پر کہ پہلے عمرے کا احرام باندھا پھر حج کا) اور……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حجۃ الوداع کے واقعہ کا بیان – حدیث 1102
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ عمرہ ہے جس سے ہم نے فائدہ اٹھایا ہے جس کے پاس قربانی کا جانور نہ ہو وہ ہر طرح سے حلال ہو جائے (یعنی عمرہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حجۃ الوداع کے واقعہ کا بیان – حدیث 1103
حضرت عطاء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کتنے ہی آدمیوں کے ساتھ کہ جو میرے ساتھ شریک مجلس تھے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ وہ فرماتے تھے کہ حجۃ الوداع کے موقع پر ہم (صحابہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حجۃ الوداع کے واقعہ کا بیان – حدیث 1104
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ حجۃ الوداع کے موقع پر مکہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذی الحجہ کی چوتھی یا پانچویں تاریخ کو میرے پاس غصہ کی حالت میں تشریف لائے تو میں نے عرض کیا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1105
" مکہ " کے لغوی معنی ہیں " ہلاک کرنا ، برباد کرنا' اس شہر مقدس کو مکہ اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ گناہوں کو تباہ و برباد کر دیتا ہے اور اس شخص کو آخرت یا دنیا ہی میں ہلاک کرا دیتا ہے جو اس شہر میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1106
حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب بھی مکہ آتے، تو ذی طوی میں رات گزارتے اور جب صبح ہوتی تو غسل کرتے اور نماز پڑھتے پھر دن کو مکہ میں داخل ہوتے اور جب مکہ سے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1107
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (حجۃ الوداع کے موقع پر) جب مکہ تشریف لائے تو شہر میں اس کے بلند حصہ کی طرف سے داخل ہوئے اور (واپسی کے وقت ) نشیبی حصے کی طرف……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1108
حضرت عروہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج کیا اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھ سے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ پہنچ کر جو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1109
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب حج یا عمرہ کا طواف کرتے تو پہلے تین شوط میں تیز تیز (اور اکڑ کر ) چلتے (یعنی رمل کرتے) اور باقی چار شوط میں اپنی معمولی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1110
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کے وقت حجر اسود سے حجر اسود تک تین پھیروں میں تو رمل کیا اور چار پھیروں میں اپنی معمولی رفتار سے چلے اور جب صفا……
