مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1221

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جب تم میں سے کوئی رمی جمرہ عقبہ سے فارغ ہو جاتا ہے اور سر منڈوا لیتا ہے یا بال کتروا لیتا ہے تو اس کے لئے عورت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1222

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن آخری حصہ میں اس وقت فرض طواف کیا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھی اس کے بعد منیٰ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1223

حضرت ابوالبداح بن عاصم بن عدی (تابعی) اپنے والد مکرم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ چرانے والوں کو اجازت دے دی تھی کہ وہ منیٰ میں شب باشی نہ کریں اور یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1224

جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے احرام باندھ لینے کے بعد کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو محرم پر حرام ہو جاتی ہے اور ان چیزوں سے اجتناب محرم کے لئے ضروری ہوتا ہے ، پھر ان میں بعض چیزیں ایسی ہیں جن کے ارتکاب سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1225

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ محرم کپڑوں میں سے کیا چیزیں پہن سکتا ہے اور کیا چیزیں نہیں پہن سکتا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1226

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے، نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ اگر محرم کو جوتے میسر نہ ہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1227

حضرت یعلیٰ بن امیہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ جعرانہ میں (کہ جو مکہ سے چند میل کے فاصلہ پر واقع ایک مقام ہے اور جہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ کا احرام باندھا تھا) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1228

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ مناسب نہیں ہے کہ محرم نکاح کرے اسی طرح (ولایۃ یا وکالۃ) نکاح کرانا اور منگنی کرنا بھی مناسب نہیں ہے۔ (مس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1229

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس حالت میں نکاح کیا کہ آپ (عمرۃ القضا کا ) احرام باندھے ہوئے تھے۔ (بخاری ومس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں سے محرم کو بچناچاہئے ان کا بیان – حدیث 1230

حضرت یزید بن اصم (تابعی) جو ام المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھانجے ہیں اپنی خالہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان (حضرت میمونہ……

View Hadith