مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 581

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایام بیض میں بغیر روزہ نہیں رہا کرتے تھے نہ گھر میں اور نہ سفر میں ۔ (نسائی)

تشریح
ایام بیض سے مراد چاندنی راتوں کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 582

اس موقع پر یہ بات جان لینی چاہئے کہ وہ تین روزے جو ہر مہینہ میں رکھنے مسنون ہیں بارہ طرح سے منقول ہیں ایک تو غیر معین کہ پورے مہینہ میں جب چاہے تین روزے رکھ لے، دوسرے یہ کہ مہینہ کے ابتدائی تین دنوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 583

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر چیز کے لئے زکوۃ ہے اور بدن کی زکوۃ روزہ رکھنا ہے۔ (ابن ماجہ)

تشریح
چونکہ زکوۃ کا مفہوم ہے "بڑھنا اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 584

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ یا رسول اللہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 585

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ رب العزت کی رجا و خوشنودی کی خاطر ایک دن روزہ رکھتا ہے تو اللہ تعالیٰ سے دوزخ سے اڑتے ہوئے کوے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 586

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور فرمانے لگے کہ کیا تمہارے پاس کھانے کی کوئی چیز ہے میں نے عرض کیا کہ نہیں آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 587

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تشریف لے گئے تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے گھی اور کھجور لائیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 588

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو کھانے پر بلایا جائے اور وہ روزہ دار ہو تو اسے چاہئے کہ یہ کہ دے کہ میں روزے سے ہوں اور ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 589

حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جب مکہ فتح ہوا تو اس دن حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آئیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بائیں طرف بیٹھ گئیں اور ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 590

حضرت زہری رحمہ اللہ حضرت عروہ رحمہ اللہ سے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا ایک دن میں اور حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا دونوں روزے سے……

View Hadith