مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 941

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں اپنے اپنے بستر پر آتے یہ پڑھتے دعا (الحمد للہ الذی کفانی واوانی واطعمنی وسقانی والذی من علی فافضل والذی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 942

حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں شکایت کی کہ یا رسول اللہ! میں بے خوابی کے سبب رات میں سو نہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 943

حضرت ابومالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب صبح ہو تو تم میں سے ہر شخص کو چاہئے کہ وہ یہ دعا پڑھے دعا (اصبحنا واصبح الملک للہ رب العالمین اللہم انی اسألک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 944

حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد صاحب سے کہا کہ ابا جان میں سنتا ہوں آپ روزانہ یہ دعا پڑھتے ہیں دعا (اللہم عافنی فی بدنی اللہم عافنی فی سمعی اللہم عافنی فی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 945

حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب صبح ہوتی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا پڑھتے ۔ دعا (اصبحنا واصبح الملک للہ والحمدللہ والکبریاء والظمۃ للہ والخلق الامر واللیل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صبح وشام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان – حدیث 946

حضرت عبدالرحمن ابن ابزی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کے وقت یہ فرماتے دعا (اصبحنا علی فطرۃ الاسلام وکلمۃ الاخلاص وعلی دین نبینا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 947

جو اذکار یعنی دعائیں وغیرہ شارع سے کسی بھی وقت اور کسی بھی حالت سے متعلق منقول ہیں ان کو اختیار کرنا اور ان اذکار کو ان کے منقول اوقات میں پورا کرنا ہر شخص کے لئے مسنون ہے اگر ان اذکار کو پابندی کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 948

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی یا لونڈی کے پاس صحبت کے لئے آئے تو دعا پڑھے اگر اس وقت (ان دونوں) مرد و عورت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 949

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شدت فکر و غم کے وقت یہ دعا پڑھتے (لا الہ الا اللہ العظیم الحلیم لا الہ اللہ رب العرش العظیم لا الہ الا اللہ رب السموات……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 950

حضرت سلیمان بن صرد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس میں دو آدمی آپس میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے……

View Hadith