اور حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام حرام بنت ملحان کے ہاں آیا جایا کرتے تھے جو حضرت عبادہ بن صامت کی بیوی تھیں ، ایک دن (حسب معمول ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ام……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 442
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ازدشنوہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جس کا نام ضماد تھا (اسلام کے ابتدائی زمانہ میں ) مکہ آیا وہ ہوا (یعنی آسیب و جن ) اتارنے کے لئے جھاڑ پھونک کیا کرتا تھا ، جب……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبوت کی علامتوں کا بیان – حدیث 443
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابوسفیان ابن حرب نے مجھ کو منہ در منہ یہ بیان کیا ہے کہ اس صلح (حدیبیہ ) کی مدت میں جو میرے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان تھی (اور نہ صرف یہ کہ میں مسلمان……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معراج کا بیان – حدیث 444
" معراج " کا لفظ " عروج " سے ہے جس کے معنی ہیں ، چڑھنا ، اوپر جانا ۔ اور معراج اس چیز کو کہتے ہیں جو اوپر چڑھنے کا ذریعہ بنے یعنی سیڑھی ۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جو آسمانوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معراج کا بیان – حدیث 445
حضرت قتادہ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی ) حضرت انس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ حضرت مالک ابن صعصہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسراء اور معراج کی رات کے احوال و واردات……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معراج کا بیان – حدیث 446
" دودھ فطرت ہے الخ " فطرت دین سے مراد دین اسلام ہے جس کو حق تعالیٰ نے ہر انسان کی پیدائش وخلقت کی بنیاد ہے ۔ دودھ اور فطرت یعنی دین اسلام میں مماثلت ومناسبت یہ ہے کہ جس طرح دین اسلام انسان کی رواحانی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معراج کا بیان – حدیث 447
اور حضرت ثابت بنانی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ( تابعی ) حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے سامنے براق لایا گیا جو ایک سفید رنگ کا ، دراز بینی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معراج کا بیان – حدیث 448
اور حضرت ابن شہاب زہری رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ( تابعی ) حضرت انس ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا : حضرت ابوذر بیان کرتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معراج کا بیان – حدیث 449
اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو رات میں ( بیت المقدس اور آسمانوں کی ) سیر کرائی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سدرۃ المنتہی تک پہنچایا گیا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – معراج کا بیان – حدیث 450
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں نے اپنے آپ کو حجر ( حطیم ) میں دیکھا ، اس حال میں کہ ( میں کھڑا تھا ) اور قریش مکہ مجھ سے میرے شب معراج کے سفر……
