اور حضرت علی بیان کرتے ہیں کہ (ایک مرتبہ ) میں سخت بیمار ہوگیا اور (حسن اتفاق سے ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزررہے تھے جب میں (مرض کی شدت سے بے تاب ہو کر بآوازبلند ) یہ دعا مانگ رہا تھا……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 732
امیرالمؤمنین سیدنا علی ابن ابوطالب قریشی ہیں کنیت " ابوالحسن " بھی تھی اور " ابوتراب " بھی کم عمروں میں اسلام لانے والے سب سے پہلے شخص ہیں ، قبول اسلام کے وقت عمرکے بارے میں اختلافی اقوال……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 733
" عشرہ مبشرہ " ان دس جلیل القدر صحابہ کی جماعت کو کہتے ہیں جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خصوصی بشارت عطا فرمائی تھی ، اور وہ ہیں حضرت ابوبکر ، حضرت عمر ، حضرت عثمان ، حضرت علی ، حضرت طلحہ ،……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 734
حضرت عمر فاروق سے روایت ہے کہ انہوں نے (اپنی وفات کے وقت ارباب حل وعقد اور اصحاب شورٰی کو مستحقین خلافت کم بارے میں وصیت کرتے ہوئے ) فرمایا تھا : اس امر یعنی منصب خلافت کا ان لوگوں سے زیادہ کوئی مستحق……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 735
جاننا چاہئے کہ امامت وخلافت شرعی طور پر جائز اور قانونی (واجب التسلیم ) یا تو اس صورت میں ہوئی ہے کہ ارباب حل وعقد اس شخص کو امام وخلیفہ تعین وصراحت کے ساتھ کسی ایسے شخص کو اپنا جانشین نامزد کر جائے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 736
اور حضرت قیس بن ابی حازم (تابعی ) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کا وہ ہاتھ دیکھا جو (سالہا سال بعد بھی ) بالکل بیکار اور شل تھا ، انہوں نے اس ہاتھ سے غزوہ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو (کفار کے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 737
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ غزوہ احزاب (یعنی غزوہ خندق ) کے موقع پر ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کون شخص ہے جو (دشمن کے ) لوگوں کی خبر میرے پاس لائے ؟ زبیر بولے : میں لاؤں گا ۔ تب نبی کریم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 738
حضرت زبیر عوام کے بیٹے اور ابوعبداللہ قرشی کی کنیت سے مشہور ہیں ۔ ان کی والدہ حضرت صفیہ بنت عبد المطلب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقی پھوپھی تھیں ، زبیربن العوام قدیم الاسلام ہیں یعنی ابتداء……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 739
اور حضرت زبیر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کون ہے جو بنی قریظہ (کے یہودیوں ) میں جائے اور ان کے بارے میں ضروری معلومات لا کر مجھے دے ، چنانچہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان – حدیث 740
اور حضرت علی کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی کے لئے ماں باپ کو جمع کرتے نہیں سنا علاوہ سعد بن مالک کے ۔چنانچہ جنگ احد کے دن (جبکہ سعد دشمن کافروں کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تک……
