مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 801

اور حضرت سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " حسن اور حسین دونوں بہشت کے جوانوں کے سردار ہیں ۔" (ترمذی )

تشریح
طیبی کے مطابق الفاظ حدیث کی مراد یہ ہے کہ حسن اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 802

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " حقیقت یہ ہے کہ حسن و حسین میری دنیا کے دو پھول ہیں" (ترمذی ) یہ حدیث فصل اول میں گزر چکی ہے ۔"

تشریح
سید جمال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 803

حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں اپنی کسی ضرورت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (اپنے گھر کے اندر سے ) اس حال میں باہر تشریف لائے کہ کسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 804

اور حضرت سلمی (جو حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ کی زوجہ ہیں ) بیان کرتی ہیں کہ (ایک دن ) میں ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی کیا دیکھتی ہوں کہ وہ رو رہی ہے میں نے پوچھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 805

اور حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت میں سے کون شخص آپ کو سب سے زیادہ عزیز و محبوب ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 806

اور حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سامنے خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اچانک حسن اور حسین آ گئے وہ دونوں سرخ کرتے پہنے ہوئے تھے اور (کم سنی ناطاقتی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 807

اور حضرت یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حسین رضی اللہ عنہ مجھ سے ہے اور میں حسین رضی اللہ عنہ سے ہوں اور جس شخص نے حسین سے محبت رکھی اس نے اللہ تعالیٰ سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 808

اور حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا : حسن تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر سےلے کر سینہ تک کے حصہ میں بہت مشابہ ہیں اور حسین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سینہ کے بعد سے جسم کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 809

اور حضرت حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک روز ) میں نے اپنی والدہ سے کہا کہ آپ مجھے اجازت دیجئے کہ میں آج مغرب کی نماز جا کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھوں اور پھر آنحضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کے مناقب کا بیان – حدیث 810

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (ایک روز ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو اپنے کندھے پر بٹھائے ہوئے تھے کہ ایک شخص بولا اے (خوش نصیب ) منے ! کیسی اچھی سواری پر تم……

View Hadith