مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 891

اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ : جب ( دنیا بدامنی وانتشار اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف وافتراق کا ) فتنہ لوگوں کو گھیرے گا تو مجھ کو خوف ہے کہ کوئی شخص اس کے اثر سے محفوظ نہ رہے گا علاوہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 892

اور حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں کہ (ایک رات کو خلاف معمول ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر کے گھر میں چراغ جلتے دیکھا تو فرمایا کہ عائشہ ! میرے خیال میں اسماء کے بچہ پیدا ہوا ہے (کیونکہ ان کے ہاں ولادت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 893

اور حضرت عبدالرحمن بن عمیرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاویہ کے حق میں یوں دعا فرمائی : اے اللہ ! اس کو راہ راست دکھانے والا اور راہ راست پایا ہوا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 894

اور حضرت عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگوں نے تو اسلام قبول کیا اور عمرو بن العاص ایمان لائے اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے اور اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 895

اور حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میری ملاقات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جابر ! کیا بات ہے کہ میں تم کو افسردہ وغمگین دیکھ رہا ہوں ؟ میں نے عرض کیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 896

اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے پچیس مرتبہ مغفرت کی دعا مانگی ہے۔ " (ترمذی )

تشریح :
ایک احتمال تو یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جابر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 897

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کتنے ہی لوگ ہیں جو (بظاہر تو ) پراگندہ حال ، خاک آلودہ بال اور دو پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہوتے ہیں ( اور اپنی اس ظاہری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 898

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جان لو میرے خاص لوگ اور میرے محرم اسرار و امین کہ جن کے درمیان میں ٹھکانا حاصل کرتا ہوں میرے اہل بیت ہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 899

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ انصار سے بغض وعداوت نہیں رکھتا ، اس روایت کو ترمذی نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – مناقب کا جامع بیان – حدیث 900

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اپنے سوتیلے باپ ) حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا : رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو فرمایا تھا کہ تم اپنی قوم کو میرا……

View Hadith