مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1041

" اور حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ بہز کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا غصہ ایمان کو خراب کر دیتا ہے جس طرح ایلواء شہد کو خراب کر دیتا ہے۔

تشریح
" ایمان" سے یا تو کمال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1042

اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن انہوں نے منبر پر کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ تواضع اختیار کرو کیونکہ میں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص اللہ کی رضا و خوشنودی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1043

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا حضرت موسی بن عمران علیہ السلام نے عرض کیا میرے پروردگار تیرے بندوں میں سے کون بندہ تیرے نزدیک زیادہ عزیز ہے پروردگار نے فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1044

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص اپنی زبان کو بلند رکھتا ہے اللہ اس کے عیوب کو ڈھانک لیتا ہے یعنی جو شخص لوگوں کے ان عیوب اور برائیوں کو چھپانے اور بیان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – فقراء کی فضیلت اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی معاشی زندگی – حدیث 1045

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین چیزیں نجات دینے والی ہیں اور تین چیزیں آخرت میں ہلاک کرنے والی ہیں جو چیزیں نجات دینے والی ہیں ان میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1046

" ظلم" کے لغوی معنی ہیں " کسی چیر کو بے موقع اور بے محل رکھنا " یعنی جس چیر کی جو جگہ اور جو محل ہو اس کو وہاں کی بجائے دوسری جگہ اور دوسرے محل میں رکھنا! اور یہ مفہوم ہر اس چیز کو شامل ہے جو اپنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1047

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ظلم کرنا قیامت کے دن تاریکیوں کا باعث ہوگا " ۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ ظلم کو قیامت کے دن میدان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1048

حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " بلاشبہ اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے (یعنی دنیا میں اس کی عمر دراز کرتا ہے تاکہ وہ اپنے ظلم کا پیمانہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1049

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مقام حجر سے گزرے تو (صحابہ رضی اللہ عنہم سے) فرمایا کہ " تم ان لوگوں کے مکانات (کے کھنڈرات) میں نہ گھسنا جنہوں نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – امر بالمعروف کا بیان – حدیث 1050

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کا کوئی حق رکھتا ہو، اور وہ حق خواہ (غیب و برائی کرنے اور روحانی و جسمانی……

View Hadith