حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " دو نعمتیں ہیں کہ ان کے معاملہ میں بہت سے لوگ فریب اور ٹوٹا کھائے ہوئے ہیں (اور وہ دونوں نعمتیں) " تندرستی……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1082
حضرت مستورد بن شداد کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا۔ " اللہ کی قسم! آخرت (کے زمانہ اور وہاں کی نعمتوں) کے مقابلے میں دنیا ( کے زمانہ اور اس کی نعمتوں) کی مثال……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1083
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بکری کے ایک ایسے مردہ بچہ کے پاس سے گزرے جس کے کان بہت چھوٹے تھے یا کٹے ہوئے تھے اور یا اس کے کان تھے ہی نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1084
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " دنیا مومن کے لئے قید خانہ اور کافر کے لئے جنت ہے" (مسلم)
تشریح :
" قید خانہ" کا مطلب یہ ہے کہ جس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1085
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ مومن کی نیکی کا اجر ضائع نہیں کرتا، کہ اس کی اس نیکی کے سبب اس کو دنیا میں بھلائیاں دی جاتی ہیں اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1086
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " دوزخ کی آگ شہوتوں یعنی خواہشات لذات سے ڈھانکی گئی ہے، اور جنت سختیوں اور مشقتوں سے ڈھانکی گئی ہے"……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1087
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " ہلاک ہو وہ شخص جو دینار کا غلام ہو، درہم کا غلام ہو، اور چادر کا غلام ہو (یعنی اس شخص کے لئے آخرت میں ہلاکت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1088
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (صحابہ رضی اللہ عنہم اور ان کے ذریعہ عام مسلمانوں کو مخابط کر کے) فرمایا۔ " اپنی وفات کے بعد تمہارے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1089
حضرت عمروبن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔" اللہ کی قسم مجھے تمہارے فقروافلاس کا کوئی ڈر نہیں ہے (کیونکہ فقروافلاس کی حالت میں دین کی سلامتی کا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1090
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ دعا فرمائی" اے اللہ! تو آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بقدر قوت، رزق عطا فرما " اور ایک روایت میں (قوت……
