مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1111

حضرت ابوہاشم بن عتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو وصیت کرتے ہوئے فرمایا۔" دنیا کے تمام مال میں سے جو کچھ تمہارے لئے کافی ہے وہ اس کے علاوہ اور کچھ نہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1112

حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " ابن آدم ان چیزوں کے علاوہ اور کسی چیز پر اپنا حق نہیں رکھتا، ایک تو گھر کہ جس میں وہ رہائش اختیار کرے (یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1113

سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے (بارگاہ رسالت میں) حاضر ہو کر عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ کو کوئی ایسا عمل بتا دیجئے کہ میں جب اس کو اختیار کروں تو اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1114

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بورئیے پر سوئے اور سو کر اٹھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم مبارک پر بورئیے کے نشان پڑے ہوئے تھے (یہ دیکھ کر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1115

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " میرے نزدیک(یعنی میرے دین ومذہب کے اعتبار سے) میرے دوستوں (تمام مومنین)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1116

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " میرے رب نے میرے سامنے اس امر کو ظاہر کیا کہ وہ میرے لئے مکہ کے سنگریزوں کو سونا بنادے، لیکن میں نے عرض……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1117

حضرت عبیداللہ ابن محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " تم میں سے جو شخص اس حال میں صبح کرے کہ وہ اپنی جان کی طرف سے بے خوف ہو (ظاہری طور پر بھی اور باطنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1118

حضرت مقدام ابن معدیکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا " انسان (اگر اپنے پیٹ کو حد سے زیادہ بھر لے تو اس ) نے پیٹ سے بدتر کوئی برتن نہی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1119

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو ڈکارتے سنا تو اس سے فرمایا کہ اپنی ڈکار کو روکو (یعنی اتنا زیادہ نہ کھایا کرو کہ لمبی لمبی ڈکاریں آنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1120

حضرت کعب ابن عیاض رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ (حق تعالیٰ کی طرف سے ) ہر امت کے لئے (کوئی نہ کوئی) فتنہ وآزمائش ہے (جس میں اس امت کے……

View Hadith