حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن، مجلس نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں موجود صحابہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کیا کوئی شخص پانی پر اس طرح چل سکتا ہے کہ اس کے پاؤں……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1132
حضرت جبیر بن نفیر (تابعی) رحمہ اللہ بطریق ارسال روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مجھ پر یہ وحی نازل نہیں ہوئی ہے کہ میں مال ودولت جمع کروں اور تاجر بنوں بلکہ مجھ پر یہ وحی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1133
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جو شخص کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچنے اپنے اہل و عیال کی ضروریات زندگی کو پورا کرنے اور اپنے ہمسایہ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1134
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " یہ خیر (یعنی مال و دولت کے انبار) خزانے ہیں اور ان خزانوں کے لئے کنجیاں ہیں (یعنی اللہ اپنے جن نیک اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1135
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب کسی بندہ کے مال و دولت میں برکت عطا نہیں ہوتی (یعنی اس کو اپنا مال اور روپیہ پیسہ بھلائی کے امور اور عقبی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1136
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " (لوگو) تم عمارتوں میں حرام مال لگانے سے پرہیز کرو، کیونکہ عمارتوں میں حرام مال لگانا (دین یا) اس عمارت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1137
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " دنیا اس شخص کا گھر ہے جس کے لئے (آخرت میں) مال نہیں ہے، نیز مال و دولت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1138
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک خطبہ کے دوران یہ فرماتے ہوئے سنا ۔" یاد رکھو شراب پینا، گناہوں کو جمع کرنا ہے یعنی شراب چونکہ تمام برائیوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1139
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اپنی امت کے بارے میں جن دو چیزوں سے بہت زیادہ ڈرتا ہوں، ان میں سے ایک تو خواہش نفس ہے، دوسرے (تاخیر عمل اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1140
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بطریق موقوف روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا " یہ دنیا ادھر سے کوچ کر کے منہ پھیرے ہوئے چلی جا رہی ہے، اور آخرت ادھر سے کوچ کر کے ہماری طرف منہ کئے آ رہی ہے (یعنی دنیا کا……
