مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1271

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا معراج کی رات میں یا اور کسی موقعہ پر حالت خواب یا بیداری ہی میں میرے سامنے دوزخ کی آگ دکھانے کے لئے لائی گئی تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1272

حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے ہاں ایسی حالت میں تشریف لائے کہ جیسے بہت گھبرائے ہوئے ہیں پھر فرمانے لگے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1273

حضرت ابوعامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے (یعنی ابوعام یا ابومالک نے) بیان کیا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1274

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر اپنا عذاب نازل کرتا ہے تو وہ عذاب ہر اس شخص کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے جو اس قوم میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1275

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن ہر بندہ کو اسی حال پر اٹھایا جائے گا " ۔ (مسلم)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ جو شخص جس حالت وحیثیت میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1276

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شدت وسختی ہولناکی کے اعتبار سے میں نے دوزخ کی آگ کی مانند ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی کہ اس سے بھاگنے والا سوتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1277

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کچھ میں دیکھتا ہوں تم نہیں دیکھتے اور جو کچھ میں سنتا ہوں تم نہیں سنتے (یعنی قیامت کی علامتیں، قدرت کی کرشمہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1278

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جو شخص اس بات سے ڈرتا ہے کہ اس کا دشمن رات کے آخری حصے میں دھاوا بولنے والا ہے تو وہ رات کے پہلے ہی حصے میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1279

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت کے دن اللہ کہ جس کا ذکر بہت باعظمت ہے (دوزخ پر متعین فرشتوں سے) فرمائے گا کہ اس شخص کو دوزخ سے نکال لو جس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – لوگوں میں تغیر وتبدل کا بیان – حدیث 1280

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس آیت کے بارے میں پوچھا۔ (وَالَّذِيْنَ يُؤْتُوْنَ مَا اٰتَوْا وَّقُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ) 23۔ المؤمنون : 60)۔……

View Hadith