لغت میں خطبہ مطلقاً تقریر، گفتگو اور اس کلام کو کہتے ہیں کہ جس کے ذریعے لوگوں کو مخاطب کیا گیا ہو، لیکن شریعت کی اصطلاح میں " خطبہ" اس کلام اور مجموعہ الفاظ کو کہتے ہیں جو پندو نصائح، ذکروارشاد،……
جلد اول
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1372
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جب کہ آفتاب ڈھل جاتا ۔" (صحیح البخاری )
تشریح
نماز جمعہ پڑھنے کے سلسلے میں آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1373
" اور حضرت سہل ابن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جمعے کی نماز سے فارغ ہو کر قیلولہ کرتے تھے اور کھانا کھاتے تھے۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم )
تشریح
دوپہر کے وقت استراحت کرنے کو قیلولہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1374
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سخت سردی کے موسم میں جمعے کی نماز سویرے پڑھ لیتے تھے اور جب شدید گرمی کے دن ہوتے تو دیر سے پڑھتے تھے۔" (صحیح البخاری……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1375
" اور حضرت سائب ابن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے زمانے میں جمعے کی پہلی اذان وہ ہوتی تھی جو امام کے منبر پر بیٹھنے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1376
" اور حضرت جابر ابن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو خطبے پڑھا کرتے تھے اور دونوں (خطبوں) کے درمیان بیٹھتے تھے، ان خطبوں میں آپ قرآن کریم پڑھتے تھے اور لوگوں……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1377
" اور حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " لمبی نماز اور مختصر خطبہ پڑھنا آدمی کی دانائی کی علامت ہے۔ لہٰذا تم نماز کو طویل……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1378
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب (جمعے کا یا کوئی ) خطبہ ارشاد فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سرخ ہو جاتیں اور آواز بلند ہو جاتی اور غصہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1379
" اور حضرت یعلی ابن امیہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ (آیت ) پڑھتے ہوئے سنا ہے ( يٰمٰلِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ) 43۔ الزخرف : 77) اے سردار ! تو اپنے پر رودگار سے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1380
" حارثہ ابن نعمان کی بیٹی حضرت ام ہشام فرماتی ہیں کہ میں نے سورت " ق و القران المجید" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے صرف اس طرح سیکھی ہے کہ آپ ہر جمعے منبر پر جب لوگوں کے سامنے……
