حضرت امام جعفر صادق بن محمد اپنے والد (حضرت امام باقر) سے بطریق ارسال نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صاحبزادے حضرت ابراہیم کی قبر کے اوپر پانی چھڑکا اور علامت کے لئے قبر……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 192
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ قبریں گچ کی جائیں، ان پر لکھا جائے اور یہ کہ وہ روندی جائیں۔ (ترمذی)
تشریح
قبروں پر گچ کرنے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 193
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر پر پانی چھڑکا گیا تھا ور وہ شخص کہ جنہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک پر پانی چھڑکا تھا، حضرت بلال……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 194
اور حضرت مطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابووداعہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن مظعون کا انتقال ہوا تو ان کا جنازہ (باہر نکالا گیا اور دفن کیا گیا جب تدفین سے فراغت ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 195
حضرت قاسم بن محمد (تابعی) فرماتے ہیں کہ میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ " اے میری ماں! مجھے زیارت کرنے کے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 196
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ انصار میں سے ایک شخص کے جنازہ کے ساتھ چلے جب ہم قبرستان پہنچے تو چونکہ ابھی تدفین عمل میں نہیں آئی تھی (یعنی قبر نہیں تیار……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 197
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مردہ کی ہڈیوں کو توڑنا (باعتبار گناہ کے) زندہ شخص کی ہڈیوں کے توڑنے کی مانند ہے" (مالک، ابوداؤد ، ابن ماجہ)……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 198
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اس وقت موجود تھا جب کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی (یعنی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ محترمہ حضرت ام کلثوم) سپرد خاک کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 199
محقق علامہ ابن ہمام فرماتے ہیں کہ عورت کی میت کو قبر میں اتارنے یا نکالنے کا کام صرف مرد ہی انجام دیں اور چونکہ جس طرح عورت کو اس کی زندگی میں کسی اجنبی مرد کا ضرورت کے وقت اس طرح چھونا جائز ہے کہ درمیان……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مردہ کو دفن کرنے کا بیان – حدیث 200
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ انہوں نے اس وقت جب کہ وہ حالت نزع میں تھے اپنے صاحبزادے (حضرت عبداللہ) کو یہ وصیت کی کہ جب میرا انتقال ہو جائے تو میرے جنازہ کے ہمراہ نہ تو……
