مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 281

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حق کے ساتھ زکوۃ وصول کرنے والا عامل اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے غازی کی طرح ہے جب تک کہ وہ اپنے گھر لوٹ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 282

حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا زکوۃ وصول کرنے والا زکوۃ کے لئے مویشیوں کو نہ کھینچ منگوائے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 283

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جس کسی کو مال حاصل ہوا تو اس پر اس وقت تک زکوۃ واجب نہیں ہوتی جب تک کہ ایک سال نہ گزر جائے" امام ترمذی نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 284

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عباس نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سال پورا ہونے سے پہلے زکوۃ جلدی ادا کر دینے کے بارہ میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 285

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے (یعنی شعیب سے) اور وہ اپنے دادا (یعنی حضرت عبداللہ ) سے نقل کرتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کے سامنے خطبہ ارشاد کرتے ہوئے فرمایا۔ " خبردار!……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 286

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ قرار پائے تو اہل عرب میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 287

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارا خزانہ قیامت کے دن گنجے سانپ کی صورت میں ہو گا مالک اس سے بھاگے گا اور وہ اسے ڈھونڈھتا پھرے گا یہاں تک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 288

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے مال کی زکوۃ ادا نہیں کرے گا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی گردن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – زکوۃ کا بیان – حدیث 289

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس مال میں زکوۃ رل مل جاتی ہے وہ مال ضائع ہو جاتا ہے ۔ (شافعی ، بخاری، حمیدی) حمید……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 290

شریعت نے چار قسم کے مالوں پر زکوۃ فرض کی ہے (١) سائمہ جانوروں پر (٢) سونے چاندی پر (٣) تجارتی مال پر خواہ وہ کسی قسم کا ہو (٤) کھیتی اور درختوں کی پیداوار پر گو اس چوتھی قسم کو فقہاء زکوۃ کے لفظ سے ذکر نہیں……

View Hadith