حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ام سعد (یعنی میری ماں) کا انتقال ہو گیا ہے (ان کے……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 412
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مسلمان کسی ننگے مسلمان کو کپڑا پہنائے گا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے سبز لباسوں میں سے لباس پہنائے گا، جو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 413
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مال و زر میں زکوۃ کے علاوہ اور حق بھی ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ پوری آیت کریمہ تلاوت فرمائی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 414
حضرت بہیسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ انہوں نے ( یعنی ان کے والد نے ) عرض کیا کہ یا رسول اللہ! وہ کونسی چیز ہے جس سے منع کرنا اور اس کے دینے سے انکار کرنا حلال نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 415
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص خشک زمین کو آباد کرے یعنی افتادہ و بنجر زمین کو قابل کاشت بنائے تو اس کے لئے اس کام میں ثواب ہے اور اگر اس……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 416
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص دودھ کا جانور عاریۃ دے یا چاندی (یعنی روپیہ وغیرہ) قرض دے یا کسی راستہ بھولے ہوئے اور اندھے کو کوچہ و راستہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 417
حضرت ابوجری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ جن کا نام جابر بن سلیم ہے کہتے ہیں کہ جب میں مدینہ آیا تو میں ایک شخص کو دیکھا کہ لوگ ان کی عقل پر بھروسہ کرتے ہیں (یعنی ان کے کہنے پر لوگ عمل کرتے ہیں، چنانچہ خود راوی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 418
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روای ہیں کہ ایک مرتبہ صحابہ نے یا اہل بیت نے ایک بکری ذبح کی، جب اس کا گوشت تقسیم ہو چکا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس میں سے کیا باقی رہ گیا ہے؟ حضرت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 419
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو کپڑا یعنی پاجامہ کرتہ اور چادر وغیرہ پہناتا ہے تو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 420
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق مرفوع نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین شخص ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ دوست رکھتا ہے ایک تو وہ شخص جو رات کے وقت کھڑا ہوتا ہے……
