مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1081

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " عورت کسی قوم کے لئے ( عہد) لیتی ہے یعنی وہ مسلمانوں کی طرف سے پناہ دے سکتی ہے ۔" (ترمذی)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1082

اور حضرت عمرو بن حمق کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جو شخص کسی کو اس کی جان کی امان دے اور پھر اس کو مار ڈلے تو قیامت کے دن اس کو بدعہدی کا نشان دیا جائے گا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1083

اور حضرت سلیم ابن عامر (تابعی) کہتے ہیں کہ امیر معاویہ اور رومیوں کی درمیان (یہ ) معاہدہ ہوا تھا کہ (اتنے دنوں تک ایک دوسرے سے جنگ نہیں کریں گے ) اور حضرت معاویہ ( اس معاہدہ کے زمانہ میں ) رومیوں کے شہروں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1084

اور حضرت ابورافع کہتے ہیں کہ ( صلح حدیبیہ کے موقع پر ) کفار قریش نے مجھے ( اپنا قاصد بنا کر ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا ، جب میری نظر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑی ، تو ( بے اختیار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1085

اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک دن ) اپنے خطبہ کے دوران یہ فرمایا کہ " زمانہ جاہلیت کی قسم کو پورا کرو ، کیونکہ وہ یعنی اسلام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1086

حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ مسیلمہ (مدعئی نبوت ) کے دو قاصد ابن نواحہ اور ابن اثال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ " کیا تم اس حقیقت کی گواہی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1087

حضرت ابوہریرہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " پس غنیمت کا مال ہم سے پہلے کسی ( امت کے لئے حلال نہیں تھا ، جب اللہ تعالیٰ نے ہمیں ( مالی طور پر ) کمزور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1088

اور حضرت ابوقتادہ کہتے ہیں کہ ( فتح مکہ کے بعد ) غزوہ حنین کے سال ہم ( جہاد کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ روانہ ہوئے ، جب کافروں سے ہمارا مقابلہ ہوا تو ( کچھ دیر کے لئے ) مسلمانوں کو شکست……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1089

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( مال غنیمت میں سے ) ایک شخص اور اس کے گھوڑے کے لئے تین حصے دئیے یعنی ایک حصہ تو خود اس کا اور دو حصے اس کے گھوڑے کے ۔" ( بخاری ومسلم )

تشریح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت کرنے کا بیان – حدیث 1090

اور حضرت یزید ابن ہرمز کہتے ہیں کہ نجدہ حروری نے حضرت ابن عباس کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے غلام اور عورت کے بارے میں یہ دریافت کیا تھا کہ جب وہ مال غنیمت کی تقسیم کے وقت موجود ہو تو ان کو بھی اس مال……

View Hadith