حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ میں ایک انصاری عورت سے نکاح کرنا چاہتا ہو اس بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا ہدایت ہے آپ صلی اللہ……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 322
اور حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی عورت اپنا برہنہ جسم کسی دوسری عورت کے برہنہ جسم سے نہ لگائے اور نہ اس عورت کے جسم کا حال اپنے خاوند کے سامنے بیان کرے ( کیونکہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 323
اور حضرت ابوسعید راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی مرد کسی دوسرے مرد کے ستر کی طرف نہ دیکھے کوئی عورت کسی دوسری عورت کے ستر کی طرف نہ دیکھے دو برہنہ مرد ایک کپڑے میں جمع نہ ہوں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 324
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خبردار کوئی مرد کسی ثیب عورت کے ساتھ شب نہ گزارے الاّ یہ کہ وہ مرد منکوح یعنی خاوند ہو یا محرم ہو ( مسلم٩)
تشریح :
یہاں رات گزرانے سے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 325
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سینگی کھچوانے کی اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوطیبہ کو سینگی کھینچنے کا حکم دیا حضرت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 326
اور حضرت جریر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی اجنبی عورت پر ناگہاں نظر پڑ جانے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ حکم دیا کہ میں اپنی نظر فورًا پھیر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 327
اور حضرت جابر راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت شیطان کی صورت میں آتی ہے اور شیطان کی صورت میں جاتی ہے۔ لہذا جب تم میں سے کسی کو کوئی اجنبی عورت اچھی لگے اور وہ اس کے دل میں گھر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 328
حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ نکاح کا پیغام بھیجے تو اگر وہ اس عورت کے ان اعضاء کو دیکھنے پر قادر ہو جو اس کو نکاح کی رغبت دلاتے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 329
اور حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر ایک عورت پر پڑی تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اچھی لگی چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فورًا ام المؤمنین حضرت سودہ کے پاس تشریف……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان – حدیث 330
اور حضرت ابن مسعود راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عورت پردہ میں رہنے کی چیز ہے چنانچہ جب کوئی عورت اپنے پردہ سے باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو مردوں کی نظر میں اچھا کر کے دکھاتا……
