مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 361

اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت کسی شخص سے اپنی کسی دینی بہن کے بارے میں یہ نہ کہے کہ اس کو طلاق دیدو اور اس عورت کو طلاق دلوانے کا مقصد یہ ہو کہ وہ اس کے پیالہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 362

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع کیا ہے اور شغار یہ ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے آدمی سے اپنی بیٹی کا نکاح اس شرط پر کر دے کہ اس دوسرے شخص کو اپنی بیٹی کا نکاح اس سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 363

اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن عورتوں کے ساتھ متعہ کرنے سے منع فرمایا ہے نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں میں رہنے والے گدھوں کا گوشت کھانے سے بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 364

جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ تمام مسلمانوں کا اس بات پر اجماع و اتفاق ہے کہ متعہ حرام ہے، لیکن نہ معلوم شیعہ کیوں اب بھی اسے جائز کہتے ہیں۔ بڑی عجیب بات یہ ہے کہ شیعوں کی کتابوں میں تو انہی کی صحیح احادیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 365

حضرت عبداللہ ابن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز میں پڑھا جانے والا تشہد بھی سکھایا اور کسی حاجت وضرورت کے وقت جو تشہد پڑھا جائے اس کی تعلیم بھی دی ۔ چنانچہ نماز کا تشہد……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 366

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس خطبہ میں تشہد یعنی اللہ کی حمد وثناء نہ ہو وہ کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے ( ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 367

اور ام المؤمنین حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نکاح کا اعلان کیا کرو نکاح مسجد کے اندر کیا کرو اور نکاح کے وقت دف بجایا کرو ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 368

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ میرے پاس ایک انصاری لڑکی تھی جب میں نے اس کا نکاح کسی سے کیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ! کیا تم گانے کے لئے کسی سے نہیں کہہ رہی ہو؟ کیونکہ یہ انصار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 369

اور حضرت سمرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس عورت کے دو ولی اس کا نکاح کر دیں تو وہ عورت ان دونوں میں سے اس کے لئے ہے جس کے ساتھ نکاح پہلے ہوا ہے اور جو شخص کسی ایک چیز کو) دو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 370

حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ ایک غزوہ کے موقع پر ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ شریک جہاد تھے اور اس وقت ہمارے ساتھ ہماری عورتیں یعنی بیویاں اور لونڈیاں نہیں تھیں چنانچہ جب عورتوں کے نہ……

View Hadith