اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ایک عورت نے اسلام قبول کیا اور پھر اس نے ایک شخص سے نکاح کر لیا اس کے بعد اس کا پہلا شوہر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 392
حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ از روئے نسب سات رشتوں کی عورتیں حرام کی گئی ہیں ۔ اور از روئے مصاہرت بھی سات رشتوں کی عورتیں حرام کی گئی ہیں پھر حضرت ابن عباس نے یہ آیت (حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ اُمَّھٰتُكُمْ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جو عورتیں مرد پر حرام ہیں ان کا بیان – حدیث 393
اور حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا حضرت عبداللہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص عورت سے نکاح کرے اور پھر اس سے جماع کرے تو اس کے لئے اس بیوی کی بیٹی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 394
حضرت جابر کہتے ہیں کہ یہودی یہ کہا کرتے تھے کہ جو شخص اپنی عورت کے پیچھے کی طرف سے اس کے اگلے حصہ (یعنی شرم گاہ) میں جماع کرتا ہے تو اس کے بھینگا بچہ پیدا ہوتا ہے ، اس پر یہ آیت نازل ہوئی (نِسَا ؤُكُمْ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 395
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عزل کیا کرتے تھے اور قرآن کریم نازل ہوتا رہتا تھا یعنی نزول کا سلسلہ جاری تھا مگر اس بارے میں کوئی ممانعت نازل نہیں ہوئی۔……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 396
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے بڑی امانت ایک روایت میں یوں ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک باعتبار مرتبہ کے سب……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 397
حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر یہ آیت نازل کی گئی (نِسَا ؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَاْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ) 2۔ البقرۃ : 223) ( تماری عورتیں تمہاری کھیتیاں پس آؤ تم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 398
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ملعون ہے جو اپنی عورت کے ساتھ بد فعلی کرتا ہے ( ابوداؤد، احمد)
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 399
اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ تم اپنی اولاد کو مخفی طور پر قتل نہ کرو کیونکہ غیل سوار پر اثر انداز ہوتا ہے اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مباشرت کا بیان – حدیث 400
اور حضرت عمر بن خطاب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حرۃ آزاد عورت) کے ساتھ اس کی اجازت کے بغیر عزل کرنے سے منع فرمایا ہے ( ابن ماجہ)
تشریح :
آزاد عورت سے جماع کے وقت اگر عزل کیا جائے تو اس……
