اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ حضرت سودہ کی عمر جب زیادہ ہو گئی تو انہوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم ) میں نے اپنی باری کا دن جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے لئے مقرر کیا تھا عائشہ کو دیدیا……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 432
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اس بیماری میں کہ جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی (روزانہ) یہ پوچھا کرتے تھے کہ کل میں کہاں رہوں گا کہ کل میں کس بیوی کے گھر رہوں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 433
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر کا ارادہ فرماتے تو اپنی بیوی کے درمیان قرعہ ڈالتے ان میں سے جس کا نام قرعہ میں نکلتا اسی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھ سفر میں لے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 434
اور حضرت ابوقلابہ تابعی حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا یہ مسنون ہے کہ جب کوئی شخص ثیبہ کی موجودگی میں کسی باکرہ سے نکاح کرے تو سات رات تک اس کے پاس رہے اور پھر اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 435
اور حضرت ابوبکر بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کیا تو دوسرے دن صبح کو ان سے فرمایا کہ تمہارے خاندان والوں کے لئے تہاری طرف سے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 436
حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کے درمیان باری مقرر فرماتے اور عدل سے کام لیتے ( یعنی ان کے پاس رات رہنے کے سلسلہ میں برابری کا خیال رکھتے) اور پھر اس احتیاط و عدل کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 437
اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کے نکاح میں ایک سے زائد مثلا) دو بیویاں ہوں اور وہ ان دونوں کے درمیان عدل و برابری نہ کرتا ہو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 438
حضرت عطاء بن رباح تابعی کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عباس کے ہمراہ مقام سرف میں ام المؤمنین حضرت میمونہ کے جنازہ میں شریک ہوئے تو حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ دیکھو یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 439
اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جو عورتوں کے ساتھ صحبت و اختلاط اور حسن معاشرت اور ہر ایک عورت کے حق کے بارے میں منقول ہیں ۔ عنوان میں" ہر ایک عورت کے حقوق" کہنے کی بجائے " عورتوں کے حقوق……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 440
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " عورتوں کے حق میں بھلائی کی وصیت قبول کرو، اس لئے کہ وہ پسلی سے پیدا کی گئی ہیں جو ٹیڑھی ہے اور سب سے زیادہ……
