اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مرد وعورت انسانی نقطہ نظر سے یکساں مرتبہ کے حامل ہیں اور اسلام کی نظر میں عورت کو بھی وہ شرف ومرتبہ حاصل ہے جو ایک مرد کو ہوتا ہے لیکن اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ جب ایک مرد……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 462
حضرت لقیط بن صبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میری ایک عورت ہے جس کی زبان میں کچھ ہے یعنی وہ زبان دراز ہے اور فحش بکتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اگر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 463
اور حضرت ایاس ابن عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی لونڈیوں ( یعنی اپنی بیویوں) کو نہ مارو پھر اس حکم کے کچھ دنوں بعد حضرت عمر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 464
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ہمارے تابعداروں میں سے نہیں ہے جو کسی عورت کو اس کے خاوند کے خلاف یا کسی غلام کو اس کے آقا کے خلاف بدراہ کرے ( ابوداؤد)
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 465
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمنین میں کامل ترین ایمان اس شخص کا ہے جو خوش اخلاق ہو اور اپنے اہل وعیال پر بہت مہربان ہو ( ترمذی)
تشریح :
خوش اخلاق اور اپنے اہل……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 466
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک یا غزوہ حنین سے واپس گھر تشریف لائے تو اس وقت ان کے یعنی حضرت عائشہ کے گھر کے دریچہ پر پردہ پڑا ہوا تھا جب ہوا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 467
حضرت قیس ابن سعد کہتے ہیں کہ میں کوفہ کے قریب ایک شہر حیرہ پہنچا تو میں نے وہاں کے لوگوں کو دیکھا کہ وہ اپنے سردار کو سجدہ کرتے ہیں میں نے اپنے دل میں کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 468
اور حضرت عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر مرد اپنی عورت و کسی معقول چیز پر مارے تو قابل مواخذہ نہیں ہوتا (( ابوداؤد، ابن ماجہ)
تشریح :
قابل مواخذہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 469
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ ایک دن ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک عورت بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ میرا شوہر صفوان ابن معطل جب میں نماز پڑھتی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – باری مقرر کرنے کا بیان – حدیث 470
اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مہاجرین وانصار کی ایک جماعت کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک اونٹ آپ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سجدہ ریز ہو……
