حضرت براء ابن عازب کہتے ہیں کہ ( ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک دیہاتی آیا اور عرض کیا کہ " مجھے کوئی ایسا عمل بتایئے جس کے ذریعہ میں ( ابتدائی مرحلہ میں نجات یافتہ لوگوں کے ساتھ……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 572
اور حضرت سمرہ ابن جندب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بہترین صدقہ وہ سفارش ہے جس کے نتیجہ میں ( بردہ کی ) گردن کو نجات حاصل ہو جائے ۔ " ( بیہقی )
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ سفارش……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 573
اس باب میں جن مسائل واحکام سے متعلق احادیث نقل کی جائیں گی ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ اگر کوئی غلام مشترک ہو مثلاً دو شخص زید اور بکر مشترک طور پر ایک غلام کے مالک ہوں اور ان میں سے ایک شریک مثلاً زید……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 574
حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص کسی ( مشترک ) غلام کے اپنے حصہ کو آزاد کرے ( تو اس کے لئے بہتر یہ ہے کہ ) اگر اس کے پاس اتنا مال موجود ہو جو ( اس غلام کے باقی حصوں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 575
اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کر تے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص ( مشترک ) غلام کے اپنے حصہ کو آزاد کرے گا تو وہ غلام پورا آزاد ہو جائے گا ( اور یہ آزادی اس آزاد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 576
اور حضرت عمران ابن حصین راوی ہیں کہ ایک شخص نے اپنی موت کے وقت اپنے چھ غلام آزاد کر دیئے اور اس شخص کے پاس ان غلاموں کے علاوہ اور کوئی مال نہ تھا ( پھر اس شخص کی وفات کے بعد جب ) رسول کریم صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 577
اور حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " کوئی بیٹا اپنے باپ کا بدلہ نہیں اتار سکتا مگر اس صورت میں کہ وہ اپنے باپ کو کسی کا غلام پائے اور اس کو خرید کر آزاد کر دے ۔ "……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 578
اور جابر کہتے ہیں کہ ایک انصاری نے اپنے غلام کو مدبر کیا اور اس کے پاس اس غلام کے علاوہ اور کوئی مال نہیں تھا ، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 579
حضرت حسن بصری حضرت سمرہ سے اور وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص خواہ خریدنے کی وجہ سے خواہ ہبہ یا وراثت کے ذریعہ ) اپنے ذی رحم محرم کا مالک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان – حدیث 580
اور حضرت عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کسی شخص کی لونڈی اس کے ( نطفہ ) سے بچہ جنے تو وہ لونڈی اس شخص کے مرنے کے پیچھے ۔ یا یہ فرمایا کہ اس شخص……
