مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 741

اور حضرت عبادہ ابن صامت روای ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قریب و بعید سب پر حدود اللہ جاری کرو اور خبر دار اللہ کا حکم یعنی حد جاری کرنے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت تمہارے آڑے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کا بیان – حدیث 742

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حدود اللہ میں سے کسی ایک حد کا جاری کرنا اللہ کے تمام شہروں پر چالیس رات تک بارش برسنے سے بہتر ہے (ابن ماجہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 743

طیبی نے کہا ہے کہ قطع السرقۃ میں اضافت بحذف مضاف مفعول کی طرف ہے یعنی معنی کے اعتبار سے یہ عنوان یوں ہے باب قطع اہل السرقۃ ۔
سرقہ کے معنی
سرقہ سین کے زبر اور اور را کے زیر کے ساتھ چوری کے معنی میں ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 744

حضرت عائشہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " چور کا ہاتھ اسی صورت میں کاٹا جائے جب کہ اس نے چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی مالیت کی چوری کی ہو ۔" (بخاری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 745

اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈھال کے چرانے پر جس کی قیمت تین درہم تھی ، چور کا داہنا ہاتھ کٹوا دیا تھا ۔" (بخاری ومسلم )

تشریح :
شمنی کہتے ہیں کہ یہ حدیث اس روایت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 746

اور حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چور پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو کہ وہ بیضہ چراتا ہے اور اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے اور رسی چراتا ہے اور اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 747

حضرت رافع ابن خدیج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا درخت پر لگے ہوئے میوے اور کھجور کے سفید گابھے کی چوری میں قطع ید کی سزا نہیں ہے ۔" (مالک ، ترمذی، ابوداؤد،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 748

اور حضرت عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابوحسین مکی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " درخت پر لگے ہوئے میوے اور پہاڑوں پر چرنے والے جانوروں کے مقدمہ میں قطع ید کی سزا نہیں ہے ہاں اگر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 749

اور حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " لٹیرے کی سزا قطع ید نہیں ہے اور جو شخص لوگوں کو لوٹے وہ ہم میں سے نہیں ہے (یعنی ہمارے بتائے ہوئے راستے پر چلنے والا نہیں ہے ) ۔"……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 750

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔" خیانت کرنے والے ، لوٹنے والے اور اچکّے کا ہاتھ کاٹنا مشروع نہیں ۔" (ترمذی ، نسائی ، ابن ماجہ ، دارمی ) اور صاحب مصابیح نے شرح السنۃ……

View Hadith