اور حضرت عمرو ابن العاص کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی شخص کے ذریعہ میرے پاس یہ کہلا بھیجا کہ تم اپنے ہتھیاروں اور کپڑوں کو اکٹھا کر لو (یعنی سفر کی تیاری کر لو ) اور پھر میرے……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حکام کو تنخواہ اور ہدایا تحائف دینے کا بیان – حدیث 882
حضرت ابوامامہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص (کسی بادشاہ وحاکم سے) کسی (شخص مثلاً زید) کی سفارش کرے اور وہ (زید ) اس (سفارش کرنے والے ) کے پاس سفارش کے عوض کوئی چیز بطور ہدیہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 883
" قضیہ " اس نزاعی معاملے کو کہتے ہیں جو حاکم وقاضی کے پاس اس غرض سے لے جایا جائے کہ وہ فریقین کے درمیان کوئی حکم وفیصلہ کرے ۔ اور " شہادت " گواہی دینے کو کہتے ہیں اور " گواہی " کا مطلب ہے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 884
حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر لوگوں کو محض ان کے دعوی پر (ان کے مدعا ) دیا جائے (یعنی اگر مدعی سے نہ تو گواہ طلب کئے جائیں اور نہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 885
اور حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص کسی چیز پر مقید ہو کر (یعنی حاکم کی مجلس میں ) قسم کھائے اور وہ اپنی قسم میں جھوٹا ہو کہ اس کا مقصد قسم کھا کر کسی مسلمان……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 886
اور حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا " اس میں کوئی شک نہیں کہ میں ایک انسان ہوں اور تم اپنے قضیے (جھگڑے ) لے کر میرے پاس آتے ہو ، ممکن ہے تم میں سے کوئی شخص اپنے دلائل……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 887
اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ کے نزدیک لوگوں میں بدترین اور مبغوض ترین وہ شخص ہے جو بہت زیادہ ناحق جھگڑے والا ہے ۔" (بخاری ومسلم )……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 888
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ وعلیہ وسلم نے (ایک قضیہ میں ) ایک گواہ اور ایک قسم پر فیصلہ صادر فرمایا ۔" (مسلم )
تشریح :
حدیث کا ظاہری مفہوم یہ بتاتا ہے کہ اگر مدعی اپنے دعوی کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 889
اور حضرت علقمہ ابن وائل اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حضرموت کا رہنے والا اور ایک شخص کندہ کا ۔ دونوں حاضر ہوئے حضرمی (یعنی حضر موت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قضیوں اور شہادتوں کا بیان – حدیث 890
اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا " جو شخص کسی ایسی چیز کا دعوی کرے جو اس کی نہیں ہے تو وہ ہم میں سے نہیں ہے اور اس کو چاہئے……
