اور حضرت امامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نزدیک دو نشانوں سے زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں ہے ایک تو اللہ کے خوف سے بہا ہوا آنسوؤں کا قطرہ ہے اور……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 952
اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم با ارادہ حج یا عمرہ اور یا اللہ کی راہ میں جہاد کے لئے جانے کے علاوہ دریا میں سفر نہ کرو کیونکہ دریا کے نیچے آگ ہے اور آگ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 953
اور ام حرام سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دریا وسمندر کے سفر میں جس شخص کا سر گھومنے لگے اور اس کی وجہ سے اس کو قے ہو تو اس کو ایک شہید کا ثواب ملے گا اور جو شخص سفر کے دوران دریا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 954
اور حضرت ابومالک اشعری کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ یعنی جہاد جیسے مقاصد میں گھر سے نکلا اور زخمی ہو جانے کی وجہ سے مر گیا یا اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 955
اور حضرت عبداللہ ابن عمرو سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہاد سے لوٹ کر آنا بھی جہاد کے مانند ہے ۔" (ابو داؤد)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ مجاہد اور غازی جب جہاد سے فارغ ہو کر اپنے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 956
اور حضرت عبداللہ ابن عمرو کہتے ہیں کہ رسول کریم نے فرمایا جہاد کرنے والے کو اس کا اپنا اجر ملتا ہے یعنی مجاہد کے لئے جہاد کا جو مخصوص اجر ہے وہ اس کو پورا ملتا ہے اور جاعل (یعنی مال دینے والے کو) اس کا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 957
اور حضرت ابوایوب سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ عنقریب تمہارے لئے بڑے بڑے شہر فتح ہوں گے اور لشکر کے جدا جدا کئی جھنڈے ہوں گے جن میں تمہارے لئے فوجیں معین……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 958
اور حضرت یعلی ابن امیہ کہتے ہیں کہ ایک موقع پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو جہاد پر جانے کے لئے آگاہ کیا تو چونکہ میں بڑا بوڑھا تھا اور میرے پاس کوئی خادم نہیں تھا اس لئے میں نے کوئی ایسا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 959
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ایک شخص اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے حالانکہ وہ اس جہاد کے ذریعہ دنیا کے مال واسباب کا خواہشمند ہے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 960
اور حضرت معاذ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہاد دو طرح کا ہوتا ہے چنانچہ جس شخص نے مولیٰ کی رضا طلب کرنے کے لئے جہاد میں شرکت کی امام یعنی سربراہ مملکت اور قانون حکومت اسلامی……
