اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر پیغمبر کے پیغمبروں سے ایک ایک رفیق اور ولی ہیں پس پیغمبروں میں جو پیغمبر میرے رفیق اور ولی ہیں……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 352
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے مجھے اس لئے بھیجا ہے کہ اچھے اخلاق کی تکمیل کروں اور اچھے کاموں کو پورا کروں ۔" (شرح السنۃ)
تشریح……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 353
اور حضرت کعب احبار رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (جو ایک جلیل القدر تابعی ہیں اور مسلمان ہونے سے پہلے زبردست یہودی عالم تھے ) تورات کے حوالہ سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے (تورات میں ) یہ لکھا ہوا پایا ہے : محمد صلی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 354
اور حضرت عبداللہ بن سلام کہتے ہیں کہ تورات میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف کا ذکر ہے اور یہ بھی لکھا ہواہے کہ عیسی ابن مریم علیہ السلام کے حجرہ اقدس میں جمع کئے جائیں گئے ۔ حضرت ابومودود……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 355
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ( ایک دن اپنی مجلس میں فرمایا) " اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام انبیاء علیہم السلام اور اہل آسمان (فرشوں) پر فضیلت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 356
اور حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے (ایک دن ) عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نے کیسے جانا کہ آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نبی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – سیدالمرسلین کے فضائل ومناقب کا بیان – حدیث 357
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھ پر (ہرحالت میں ) قربانی فرض کی گئی ہے ( خواہ میں مالی استطاعت رکھوں یا نہ رکھوں ) جب کہ تمہارے اوپر اس طرح……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 358
عنوان باب کے دو جز ہیں ، ایک کا تعلق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے آسماء مبارک سے ہے اور دوسرے کا تعلق صفات نبوی کے ذکر سے ہے لیکن یہاں صفات سے مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق واطوار اور باطنی……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 359
حضرت جبیربن معطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا میرے متعدد نام ہیں جن میں سے میرا مشہور نام ایک تو" محمد " ہے اور دوسرا " احمد " ہے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان – حدیث 360
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک دن صحابہ کرام سے ) فرمایا کہ تمہیں اس پر حیرت نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ کو قریش مکہ کی گالیوں اور لعنتوں سے……
