پہلے حضرت ابوبکر صدیق کے مناقب پر مشتمل احادیث نقل ہوئیں ، پھر حضرت عمر فاروق کے مناقب سے متعلق احادیث کو نقل کیا گیا ، اس کے بعد ایک الگ باب قائم کر کے وہ احادیث نقل کی گئیں جن میں حضرت ابوبکر صدیق……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – ان تینوں (یعنی خلفاء ثلاثہ) کے مناقب کا بیان – حدیث 692
" حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر ، حضرت عمر ، حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہم (مدینہ کے مشہور پہاڑ ) احد پر چڑھے تو وہ (خوشی کے مارے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – ان تینوں (یعنی خلفاء ثلاثہ) کے مناقب کا بیان – حدیث 693
اور حضرت ابوموسیٰ اشعری کہتے ہیں کہ (ایک دن ) میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ کے ایک باغ میں تھا کہ اچانک ایک شخص (باہر پھاٹک پر ) آیا (جس کے بارے میں اس وقت تک ہمیں کچھ نہیں معلوم تھا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – ان تینوں (یعنی خلفاء ثلاثہ) کے مناقب کا بیان – حدیث 694
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ حیات میں ہم یوں کہا کرتے تھے : ابوبکر اور عمر اور عثمان ، اللہ ان سے راضی ہو۔" (ترمذی )
تشریح :
مطلب یہ کہ یہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – ان تینوں (یعنی خلفاء ثلاثہ) کے مناقب کا بیان – حدیث 695
" حضرت جابر سے روایت ہے کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے کہ آج کی رات ایک نیک شخص کو خواب میں دکھلایا گیا کہ جیسے ابوبکر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ لٹکے ہوئے یعنی جڑے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 696
سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مناقب وفضائل بے شمار ہیں جتنی زیادہ حدیثیں آپ کی تعریف وتوصیف اور فضیلت میں منقول ہیں اتنی صحابہ میں سے کسی کے حق میں منقول نہیں ہیں ، اگرچہ ان میں سے بہت سے روایتیں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 697
علی ابن ابی طالب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر ابن کنانہ ۔
آپ کا نام حیدر بھی ہے، حیدر دراصل حضرت علی کے نانا اسد کا نام تھا ، جب آپ پیدا ہوئے تو……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 698
ابو تراب " سیدنا علی کی کنیت اس طرح پڑی کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ کے گھر تشریف لائے تو دیکھا کہ حضرت علی گھر نہیں ہیں ۔ پوچھا : علی کہاں ہیں ؟ حضرت فاطمہ نے جواب دیا : میرے اور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 699
" حضرت سعد بن ابی وقاص کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا تھا : (دنیا وآخرت میں قرابت ومرتبہ میں اور دینی مدد گار ہونے کے اعتبار سے ) تم میرے لئے ایسے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت علی بن ابی طالب کے مناقب کا بیان – حدیث 700
حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے کہے گئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ان الفاظ کو شیعہ لوگ " ماروگھٹنا پھوٹے آنکھ " کے مصداق اپنے بے بنیاد عقیدے کی دلیل بنا کر بیٹھ گئے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ اس ارشاد……
