حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " وہ شخص فلاح ونجات کو پہنچ گیا جس نے اسلام قبول کیا (یا " اسلم" سے مراد یہ ہے کہ اس نے قضاوقدر……
جلد چہارم
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1092
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " بندہ کہتا رہتا ہے کہ میرا مال، میرا مال (یعنی جو شخص مالدار اور دولت مند ہوتا ہے وہ اپنے مال ودولت پر بہت……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1093
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میت کے ساتھ (قبر تک) تین چیزیں جاتی ہیں، ان میں سے دو چیزیں تو (اس کو اکیلا چھوڑ کر) واپس آجاتی ہیں اور ایک چیز اس کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1094
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (صحابہ رضی اللہ عنہم کو مخاطب کر کے) فرمایا کہ " تم میں وہ کون شخص ہے جو اپنے مال سے زیادہ اپنے وارث کے مال……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1095
حضرت مطرف رحمہ اللہ (تابعی) اپنے والد ماجد (حضرت عبداللہ بن شخیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ (ایک دن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس وقت آپ الہکم……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1096
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اصل تونگری ودولت مندی یہ نہیں ہے کہ اپنے پاس بہت زیادہ مال ومتاع ہو بلکہ حقیقی تونگری ودولتمندی جس چیز……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1097
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کون شخص ہے جو مجھ سے پانچ باتوں کو سیکھے اور پھر ان پر عمل کرے یا اس شخص کو سکھائے جو ان پر عمل کرنے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1098
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ " اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم! میری عبادت کے لئے تو اپنے دل کو اچھی طرح مطمئن وفارغ کرلے، میں تیرے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1099
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک ایسے شخص کا ذکر کیا گیا جو کثرت کے ساتھ عبادت وطاعت میں مشغول رہتا ہے اور اس میں بہت زیادہ سعی واہتمام کرتا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان – حدیث 1100
حضرت عمر بن میمون اودی (تابعی رحمہ اللہ) کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا۔ " پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو! یعنی پانچ حالتیں ایسی……
